یکم مئی مزدور کا دن
آج مزدو یعنی محنت کرنے والے طبقے کی چھٹی ہے ۔۔ آج وہ گھر میں آرام کرئے ۔۔۔ کیا پاکستان میں یوم مزدور ہونا چاہیئے ۔۔۔ جہاں عام حالات میں بھی اس کی محنت کا پیسہ اسکے پسینے سے پہلے نہیں دیا جاتا ۔۔۔
آج مزدو یعنی محنت کرنے والے طبقے کی چھٹی ہے ۔۔ آج وہ گھر میں آرام کرئے ۔۔۔ کیا پاکستان میں یوم مزدور ہونا چاہیئے ۔۔۔ جہاں عام حالات میں بھی اس کی محنت کا پیسہ اسکے پسینے سے پہلے نہیں دیا جاتا ۔۔۔
ملک کے حالات کے بارے میں رونا اب کوئی معنی نہیں رکھتا ۔۔۔۔ مر چکے حکمران دفن ہو چکے احساسات۔ ۔۔ سو گئی انسانیت ۔۔۔ غریب نے غربت سے تنگ آ کر پہلے موت کو گلے لگایا ۔۔ سوچا یہ بھی کوئی حل ہے ہم کیوں مریں ۔۔۔۔ ہمارا قصور غربت ہے غریب اور تنگ [...]
، جی ہاں اس ایک دن کو محبت کے اظہار کا دن کاکہا جاتا ہے ۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ ھر وہ دن جو آپ اپنے پیاروں کے ساتھ چاہئے کیسے بھی گزراتے ہیں ۔یا گزارنا چاہتے ہیں .محبت کا سوچ کر گزارو۔آ۔ ویسے بھی آجکل جو حالات چل رہے ہیں ۔۔ہر کوئی ایک [...]