محفوظات برائے ”متفرقات“ زمرہ
پرانی جینز اور سرکار اللہ اللہ
تانیہ رحمان نے Friday، 6 August 2010 کو شائع کیا.

پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی دفعہ ہوا ہے کہ ہمارے صدر صاحب سرکاری دورے پر عام حالات میں پہنے جانے والا لباس زیب تن کیے ہوئے تھے۔۔۔ساتھ میں دونوں بچے بھی ۔۔۔ ہمیں تو لگا یہ سرکاری نہیں نجی دورہ ہے ، جس کا سارا خرچہ زردای اپنی جیب سے ادا کرئے گا ۔ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہم سچائی سے کیوں ڈرتے ہیں
تانیہ رحمان نے Saturday، 17 July 2010 کو شائع کیا.

ابھی کچھ ماہ پہلے میں پاکستان گئی تھی ۔ ویسے تو ہم ہر سال پاکستان جاتے ہیں ۔ اس کی ایک وجہ اپنوں سے ملنا اور دوسرا اپنے بچوں میں یہ احساس پیدا کرنا کہ ملک کسے کہتے ہیں وہاں جا کر بچے سب کچھ بھول جاتے ہیں ۔ نا گرمی کا احساس ۔ اور [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


میرا پہلا کام اپنی ای میل دیکھنا پھر اگر کوئی تبصرہ ہوا ہے اس کا جواب دینا ۔ یا پھر خاموش رہنا ، سیارہ کا چکر جب تک پورا نا کیا جائے ، تو چین نہیں آتا ۔ کئی بلاگرز تو ایسے ہیں کہ ان کے بلاگ یعنی گھر تک جا کر واپس آنا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


دیکھ دا جاندہ رے
تانیہ رحمان نے Sunday، 13 June 2010 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


سعد رحمان کو سالگرہ مبارک
تانیہ رحمان نے Saturday، 27 March 2010 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


تم بِن
تانیہ رحمان نے Monday، 15 March 2010 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


چھڑیاں دی اگ نا بلے
تانیہ رحمان نے Wednesday، 10 March 2010 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


آپ کیا کرتے ہیں
تانیہ رحمان نے Monday، 1 March 2010 کو شائع کیا.

ز شاعر نالہ مستانہ در محشر چہ می خواہی

ز شاعر نالہ مستانہ در محشر چہ می خواہی
تو خود ہنگامہ ئی ہنگامۂ دیگر چہ میخواہی
بہ بحر نغمہ کردی آشنا طبع روانم را
ز چاک سینہ ام دریا طلب گوہر چہ میخواہی
نماز بی حضور از من نمے آید نمی آید
دلی آوردہ ام دیگر ازین کافر چہ می خواہی
 

اردو [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


مکمل تحریر پڑھیے »


ڈاکٹر عافیہ کے لیے ہی کیوں ؟
تانیہ رحمان نے Sunday، 7 February 2010 کو شائع کیا.

ویسے تو میں کچھ دنوں سے مصروف تھی پوسٹ نہیں لگا سکی ۔ لیکن جب بار بار ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں پڑھا اور ٹی وی پر دیکھا تو یہ سوال خود اچھل اچھل کر جواب کے انتظار میں بیٹھا ہے
کہ پاکستان میں کتنی بیٹیاں کتنی خواتین ہیں جو روز ظلم کا شکار ہوتی ہیں ۔روز انکے سر ننگے کیے جاتے ہیں سر عام ان کی عزت کا جنازہ نکلا جاتا ہے ۔ معصوم بیچوں کے ساتھ زیادتی کر کے ان کوموت کے گھاٹ اترا جاتا ہے ۔ پھر ایک عافیہ ہی کیوں ۔ ؟ اس لیے کہ وہ امریکہ میں قید ہے بڑا ملک ہے اسی حساب سے بار بار میڈیا اور لوگ اس کی طرفداری کر رہے ہیں۔ اگر انسانیت کا انتا ہی خیال ہے تو سب سے پہلے اپنے ملک میں ہونے والے ظلم روکو ۔ اگر طاقت ہے تو معصوم بچیوں کو درندوں کی حوص کا نشانہ بنانے سے بچاو ۔ وہ مرد جو اپنے ملک کی عورت کی عزت کا محافظ نہیں بن سکتا ۔کسی عافیہ کا وکیل نا بنے ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


آنکھ میں کوئی آنسو نہیں
تانیہ رحمان نے Wednesday، 9 December 2009 کو شائع کیا.

۔        صبح  سب سے پہلا کام ٹی وی لگا کر یہ دیکھنا کہ پاکستان کس حال میں ہے میرے اپنے کیسے ہیں  اور یہی کام فون کا بھی ہے جب فون بے وقت بجتا ہے تو دل سے یہی آواز آتی ہے میرا خدا خیر ہو میرے وطن اور میرے وطن میں رہنے والوں کی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


آپ سب کو مبارک ہو ۔ ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ۔سعودی عرب یو کے اور اس پاس میں جمعہ کو عید ہو گی ۔ عیدالضحیٰ پاکستان میں بروزے ہفتہ منائی جائے گئ ۔ اور خوشی کی بات یہ ہے کہ سب ایک تاریخ کو عید منایں گے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


علی شاہ کو سالگرہ مبارک
تانیہ رحمان نے Saturday، 17 October 2009 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


لتا اور انکی اردو
تانیہ رحمان نے Wednesday، 14 October 2009 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


اسمائٰ الحسنا
تانیہ رحمان نے Tuesday، 8 September 2009 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


اردو بلاگ
تانیہ رحمان نے Thursday، 20 August 2009 کو شائع کیا.

ہفتہ بلاگستان شروع ہوئے تو کافی دن ہو گے ہیں پہلے سوچا اپنے بچپن کے بارے میں لکھوں لیکن بچپن میں اتنے واقعات تھے کہ کون سا لکھوں اور خون سا نا لکھوں ۔ا بھی شاہدہ کا بلاگ پڑھ رہی تھی تو سوچا اپنا بھی لکھ ہی دوں ورنہ کامی نے پھر کہہ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


اِک خوبصورت گیت
تانیہ رحمان نے Saturday، 15 August 2009 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


کلامِ فیض بزبانِ نور
تانیہ رحمان نے Tuesday، 28 July 2009 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


آپ کی اک نظر کرم چاہئے ،
تانیہ رحمان نے Friday، 3 July 2009 کو شائع کیا.

http://www.awaazdaily.com/epaper/p2.html
کچھ دن پہلے آپ سب سے ایک گزارش کی تھی ۔ کہ نئے لکھنے والوں کو اپنی آواز دوسروں تک پہنچانی ہے تو ۔آپ کی اس آواز کے لیے ہم ہیں نا مطلب آواز اخبار ۔ یہاں لنک میں آپ کو کچھ نظر آئے گا ۔ بس اسکے بارے میں اپنی رائے دیں ۔ اورآج [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


جھوم اے دل
تانیہ رحمان نے Wednesday، 6 May 2009 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


مکمل تحریر پڑھیے »


اقبال بانو کی یاد میں
تانیہ رحمان نے Tuesday، 21 April 2009 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


مکمل تحریر پڑھیے »


محبت کرنے سے پہلے
تانیہ رحمان نے Monday، 2 February 2009 کو شائع کیا.

محبت کرنے سے پہلے کیا یہ سوچا تھا۔
آسان نہیں یہ آگ کا دریا ھے۔ جسے پار کرنا تھا۔
کب یہ جانا تھا کہ
جہاں آگ بھی ملے گی اور روح بھی جلے گی۔
جہاں صحرا بھی لگے گا سمندر اور پیاس نا بجھے گی۔
دل میں پھول بھی کھلیں گے۔ اور کانٹے بھی ڈسیں [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


مکمل تحریر پڑھیے »



جملہ حقوق بحق ”تانیہ رحمان کا بلاگ ۔ عین الیقین“ محفوظ ہیں.
ورڈ پریس "تانیہ تھیم" منجانب ایم بلال