محفوظات برائے ”تہنیتی پیغامات“ زمرہ

مکمل تحریر پڑھیے »


عید کا تحفہ
تانیہ رحمان نے Wednesday، 8 September 2010 کو شائع کیا.

میری جانب سے تمام کرم فرماوں کو دلی عید مبارک ۔۔۔۔۔۔اپنے اردگرد اپنے رشتے داروں اور عزیزوں کو مت بھولیں ۔۔۔۔۔۔آپ کی ہلکی سی ہٹ انکی عید ہو جائے بلکہ دید ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو جن کے گھر کبھی نہیں گے یہ سوچ کر کے وہ آپ سے کم تر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضرور جاہیں
دوریاں مٹاہیں
اور یہ پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔کچھ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


جشن آزادی۔۔۔۔۔۔۔ اور ہم
تانیہ رحمان نے Monday، 9 August 2010 کو شائع کیا.

اللہ تعالی پاکستان کو تاقیامت قائم و دائم رکھے ۔۔ ۔۔ 14اگست میں صرف چھ دن باقی ہیں ۔ پہلی تاریخ سے قومی نغموں کا آ غاز ہو چکا ہے ۔۔۔لیکن دوسری طرف اگر اپنے وطن کے حالات پر غور کیا جائے تو کیا ہم جشن آزادی کو جوش و جزبے سے منانے کا حق [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماہم میری پیاری بیٹی ہمشیہ ہنستی مسکراتی رہو ۔ زندگی کے ہر میدان میں کامیابی و کامرانی آپ کے قدم چومے ۔ دین اور دنیا کی تعلیم کے زیور سے آراستہ رہو ۔ ایک ماں کی دعاہے کہ ڈھیروں خوشیاں نصیب ہوں ۔ اپنی ہر چھوٹی بڑی خوشی میں دوسروں کا احساس ضرور کرنا ۔ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


آج اپنے بھائی افتخار کو سالگرہ کی مبارکبادی دیتے ہوئے احساس ہوا کہ میرے بلاگ کی عمر بھی دو سال سے زیادہ ہو گئی ہے ۔ اپنے بھائی کی سالگرہ کی جہاں خوشی ہوئی وہاں اس بات کی بھی بہت خوشی ہے ۔ کہ میرا بلاگ بھی دو سال سے چل رہا ہے ۔ افتخار بھائی اللہ پاک سے دعاہے کہ اتنی زندگی جیو جتنی آپ کی خواہش ہے ۔ آپ کی یہ زندگی خوشیوں سے بھرپور اورمسکراتی گزے ۔ اور اگلی دفعہ میں آپ کی سالگرہ کے ساتھ آپ کی شادی کی مبارک بادی بھی جلدی دوں ۔ انشاءاللہ

مکمل تحریر پڑھیے »


٭٭٭٭٭ نیا سال مبارک ٭٭٭٭٭
تانیہ رحمان نے Thursday، 31 December 2009 کو شائع کیا.

دوستو، ساتھیوں بہن بھائیوں ۔ میرے عزیز ہم وطنوں اور
تمام مسلم امہ کوانگریزی نیا سال مبارک ہو ۔آو۔ ہم سب مل کر اللہ پاک سے دعا کریں کہ وہ ہمارے حال پر رحم فرما کر آنے والا ہر ایک لمحہ پاکستان اور ہر مسلمان کے لیے نیک ثابت ہو ،،اور خوشیوں سے بھرپور ہو جو بے گناہ شہید ہوئے ۔ انکے دراجات بلند فرمائےان ماوں بہنوں بیٹیوں اور انکے پیاروں کو صبر جیمل عطا کرئےآمین

مکمل تحریر پڑھیے »


انجم وفا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
تانیہ رحمان نے Friday، 13 November 2009 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


بلال آپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں نصیب کرئے ،ہمیشہ خوش رہو۔آمین

مکمل تحریر پڑھیے »


تمام مسلم امہ کو عید کی مبارکباد
تانیہ رحمان نے Thursday، 17 September 2009 کو شائع کیا.

ساتھو ۔عید میں ابھی دو دن یا تین باقی ہیں کیونکہ ہر سال کی طرح اس سال بھی لگتا یہی ہے کہ دو دو عیدیں ہوں گی ۔ خیر یہ ایک بہت احساس مسلہ ہے ۔ جس پر نہ جانے کب سوچا اور عمل کیا جائے گا ۔ ہاں آپ اور ہم مل کر [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


مکمل تحریر پڑھیے »


پیاری رابعہ کو سالگرہ مبارک
تانیہ رحمان نے Tuesday، 18 August 2009 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


پاکستان میری پہچان
تانیہ رحمان نے Thursday، 13 August 2009 کو شائع کیا.

تمام اہل پاکستان کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔ آو آج ہم مل کر یہ عہد کریں اور سچے دل سے اپنے اللہ کریم سے یہ دعا کریں کہ ہمارا سب کچھ پاکستان ہے ۔ آج ہم دوسرے ممالک میں ہیں تو صرف اور صرف پاکستان کی وجہ سے اپنے پاکستانی ہونے پر فخر [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


رضوان بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں دے ۔ اپنے نیک مقصد میں کامیابی عطا کرئے ۔اور اتنی زندگی جیو جتنی خواہش ہو ۔ پھولوں سے بھر پر ہو ۔آمین

مکمل تحریر پڑھیے »


پیاری بیٹی کو سالگرہ مبارک ہو اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہزاروں خوشیاں نصیب ہوں دین اور دنیا کی دولت سے مالا مال ہو آمین

مکمل تحریر پڑھیے »


زین الدین کو جنم دن مبارک ہو
تانیہ رحمان نے Thursday، 30 April 2009 کو شائع کیا.

پیارے زین بھائی کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد۔ اللہ پاک سے دعا کرتی ہو کہ آپ اتنی زندگی جیئیں جتنی کی آپ کو تمنا ہو

مکمل تحریر پڑھیے »


پیاری بشریٰ کو سالگرہ مبارک
تانیہ رحمان نے Sunday، 19 April 2009 کو شائع کیا.

بشری بیٹا بہت بہت سالگرہ مبارک آپ کو ماما کو دادی امی کو چاچا اور ابو جانی کو ۔ گڑیا تم جیو ہزاروں سال ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


سعد بیٹا ۔ آپ کو سالگرہ مبارک ہو اللہ پاک آپکو ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے، ہر دن خوشی اور مسرت لائے آپکی زندگی پھولوں سے مہکے، اور ایک نیک اور اچھا مسلمان بنے کی توفیق دے آمین

مکمل تحریر پڑھیے »


محمد حسن کو سالگرہ مبارک
تانیہ رحمان نے Tuesday، 17 March 2009 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


افتخار کو سالگرہ مبارک
تانیہ رحمان نے Wednesday، 4 March 2009 کو شائع کیا.

افتخار کو میری طرف سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک۔ علی شاہ

مکمل تحریر پڑھیے »


آج عاشی اور حسن شہاب کی سالگرہ ہے ، دعا ھے دونوں اتنی زندگی جیئیں جتنی انکی خواہش ہے ۔ اور ھم کہتے ہیں کہ بار بار دن یہ آئے بار بار دل یہ گائے تم جیو ہزاروں سال۔

مکمل تحریر پڑھیے »



جملہ حقوق بحق ”تانیہ رحمان کا بلاگ ۔ عین الیقین“ محفوظ ہیں.
ورڈ پریس "تانیہ تھیم" منجانب ایم بلال