تانیہ رحمان نے Tuesday، 8 June 2010 کو شائع کیا.
——————————————————————————–یوں تو ہر بلاگ پر اشعار اور غزلوں ۔ گانوں ، کی پوسٹ پڑھنے کو ملتی رہتی ہے ۔ یہ غزل اچھی لگی تو سوچا چلو سب مل کر کچھ نا کچھ لکھتے ہیں ، ۔۔تو پھر کیا خیال ہے آپ کا ۔ ارے جی آپ ہی کو کہہ رہی ہوں ۔ یہاں وہاں کیا [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Thursday، 5 November 2009 کو شائع کیا.
محبت مر ہی جاے گی نظم
مجھے تم سے یہ کہنا ہےمرے معصوم سے دل کولگا ہر دم یہ دھڑکا ہے
محبت مر ہی جاے چلو یہ مان لیتی ہوں کہ میں ہی اس کی مجرم ہوں
محبت میں نے ہی کی تھی تمہیں اس کی ضرورت تھی
جلا کر اپنے خوابوں کوتمھارا گھر کیا روشن تمھاری [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Friday، 1 May 2009 کو شائع کیا.
ووٹ اپنے نام کا تم جس شخص کو دیتے ہو
بھول جاتے ہو تم اپنا حق کسی کو دیتے ہو
تم کبھی یہ سوچتے ہو ووٹ کا مطلب ہے کیا
ووٹ ہے “کردار” تو دولت عوض میں دیتے ہو
ووٹ ہے قومی “امانت” میں “خیانت” کرتے ہو
ایسا انسان جو برا ہے ووٹ اس کو دیتے ہو
بھائی چارہ رشتہ داری [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Saturday، 21 March 2009 کو شائع کیا.
22 مارچ ماں کا دن ۔ جہاں اور دنوں کو منایا جاتا ہے وہاں یہ دن سب دنوں پر بھاری ہے ۔ ماں لفظ ہی محبت قربانی ایثار کا دوسرا نام ۔ خود تکلیف برداشت کرتی ہے لیکن اپنے بچوں کو تکلیف سے ہر دم بچاتی ہے وہ درخت جس [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Friday، 6 March 2009 کو شائع کیا.
نوشی گیلانی کا کلام انھی کے منفرد انداز میں
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Saturday، 21 February 2009 کو شائع کیا.
شیراز احمد کی محنت آپ سب کو دکھانا چاہتی ہوں ۔اس لیے نہیں کہ انھوں نے میری تحریر پر ایسا کیا ۔بہت سے نیٹ کے لوگوں کے لیے وہ یہ کام کرتے ہیں جن کو وہ جانتے تک نہیں ۔ اور مجھے بھی ذاتی طور پر وہ نہیں جانتے نیٹ پر ھی یہ جان پہچان [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Thursday، 19 February 2009 کو شائع کیا.
منیر نیازی کی خوبصورت غزل آپ سب کی نظر
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Tuesday، 17 February 2009 کو شائع کیا.
اوقات
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
رحمتاں تیریاں برسا برسنو، کی سیّد تے کمہار
تیری نظر وچ سب برابر نا موچی نا سردار
بندہ اوہ ہی چنگا جو کرے تیرے بندے نال پیار
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
نا میں تکیا کعبہ تے نا میں گیا [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Thursday، 5 February 2009 کو شائع کیا.
ھمارے حکمران
ھم دل میںپاکستان کی محبت رکھتے ہیں
ھم ہرعوام کے سامنے یہی مالا جپبتے ہیں
ھم جان بھی قربان کر دیں گے پاکستان پر
ھم جان کوبچانےکیلے لندن بھاگ جاتے ہیں
ھم ہر بار عوام سے جھوٹے وعدے کرتے ہیں
ھم عوام سے محبت کا دم بھی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Wednesday، 4 February 2009 کو شائع کیا.
دوستو۔ یہ چند الفاظ فلسطین کے بے گناہ لوگوں کی نزر
چار سو مایوسی کے بادل چھا رہئے ھیں
ننھے ننھے بچوں کے خواب بکھر گیئے ھیں
اپنوں پر ماتم کرتی ماوں کی امیدیں ٹوٹ چکی ھیں
بے گناہ بہنیوں کے ا نچل سمٹ گے ھیں
بے کس و بے بس بوڑھوں کے کندھے جھکے ہوئے ھیں
جاہ بجاہ لاشیوں کے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Tuesday، 3 February 2009 کو شائع کیا.
سچائی کے جھوٹےخدا
کل رات کسی نے پوچھا کیسا لگتا ھے دیار غیر میں رہنا۔
جہاں کوئی نہیں اپنا ۔
کیسے کٹتا ہے وقت ،یہ صبح اور شام
اندر اور باہر کی خاموشی۔ اور اداسی
تھوڑی دیر خاموش،رہنا اور پھر ہلکے سے مسکرا دینا ۔
کچھ خاص تو نہیں ۔ لیکن وقت تو میری مٹھی میں [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Tuesday، 3 February 2009 کو شائع کیا.
پروین شاکر )
شب وہی لیکن ستارہ اور ہے
اب سفر کا استعارہ اور ہے
موج مڑنے میں کتنی دیر لگتی ہے
ناو ڈالی اور دھارا اور ہے۔
جنگ کا ہتھیار طے کچھ اور تھا
تیر سینے میں اتارا اور ہے
متن میں تو جرم ثابت ہے مگر
اسماں کا ہی اشارہ اور ہے
دھوپ میں دیوار ہی کام آئے گی
تیز بارش کا سہارا [...]
مکمل تحریر پڑھیے »