محفوظات برائے ”طنز و مزاح“ زمرہ
زرداری کا خوابِ۔۔۔۔۔
تانیہ رحمان نے Sunday، 29 August 2010 کو شائع کیا.

میں بہت اداس ہوں
سمجھ نہیں اتی کہ میں کیا کروں
میرا بس نہیں چلتا کہ اڑ کر آپ سب کے پاس پہنچ جاوں
لیکن اپنے چاورں طرف جب پانی دیکھتا ہوں
تو ڈر جاتا ہوں
بالکل اس بچے کی طرح جس کو ماں کے بغیر دڑ لگتا ہے
دن دات مجھے ایک ہی غم دیمک کی طرح کھا رہا ہے
میں [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


آو تھوڑا سا ہنس لیں ۔
تانیہ رحمان نے Wednesday، 25 August 2010 کو شائع کیا.

یہ ای میل ملی سوچا آپ سب کے ساتھ شیئر کر لوں ۔اتنے دنوں سے ایک عجیب سی صورتحال سے گزر رہے ہیں تھوڑی سی ہنسی بھی ضروری ہے
شاعر:ڈاکٹرمنیب احمد ساحل
زرداری
زرداری کی مجلس شوری
زرداری
کل تک تھا ذلیل وخوار
جمہوریت کی بدولت ہوا زردار
ابلیسی سیاست کا ہے چمتکار
غریب شہر کا ہوں مختار
کہتے ہیں مجھ کو بھٹو کے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


تنگ آمد باجنگ آمد
تانیہ رحمان نے Tuesday، 20 July 2010 کو شائع کیا.

آج میرا دل کر رہا ہے ۔ کہ کچھ زیادہ ہی اچھا کام کیا جائے ، نیکی والا ۔ ایک دوسرے کو قریب لانے والا ۔ جیسے ہمارے سیاست دان کرتے ہیں ۔۔۔ کیا رکھا ہے برائی میں ۔ ایک کی بات دوسرے کو کی جائے ، پھر یہاں کی بات وہاں ۔ پھر دیکھا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


آپ کے خیال میں عقل مند کون ہے
تانیہ رحمان نے Saturday، 5 June 2010 کو شائع کیا.

ابھی کل سے کراچی طوفان کے بارے میں میڈیا بار بار بتا رہا ہے ۔ لیکن آخری خبریں آنے تک شکر ہے کہ ابھی تک سمندری طوفان نہیں آیا اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ آئے بھی نہیں ویسے ملکی حالات بھی کسی طوفان سے کم نہیں ہیں
اس طوفان سے مجھے یاد آیا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


پاکستان میں فیس بک بند کر دی گئی ہے ساتھ میں یوٹیوب کو بھی بند کر دیا گیا ، کون سی قیامت آ گئی ، کیا ہوا سر کھائے بند ہے تو بند رہے ہماری صحت پر کون سا اثر پڑہ رہا ہے ،۔ پہلے فیس بک کے بارے میں نہیں جانتے تھے ۔ تب [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


میرا کب بڑی ہو گی؟
تانیہ رحمان نے Thursday، 13 May 2010 کو شائع کیا.

پاکستانی فیلمی ہیروین میرا آئے دن خبروں کی زد میں رہتی ہیں لگتا ہے وہ جان بوجھ کر ایسا کرتی ہیں ۔ کہ اسی بہانے سہی کسی کی نظر تو اٹھے گی۔ کچھ عرصہ پہلے میرا جی نے کہا تھا کہ وہ 24 سال کی ہیں ۔ لوگوں نے کافی کچھ کہا کہ 24 کی نہیں 34 کی ہیں ۔ پھر انکے پاسپورٹ جو کے دو تھے ۔ پکڑے گے ۔ خیر ایک میں وہ 24 کی اور سورے میں 34 کی نکلیں ۔ اب میرا نے کہا ہے کہ وہ نا ہی 34 کی ہیں اور نا ہی 24 کی ۔ لوگ تو اسے 16 سال کی سمجھتے ہیں ۔ اس لیے انھوں نے اپنی سالگرہ کا کیک 16 سالہ بنایا ۔ اور کہا کہ وہ اپنے چہرے کی وجہ سے دن بدن چھوٹی لگتی ہیں ۔ اس لیے ان کو 16 سال سے زیادہ کا نا سمجھا جائے ۔ ارے بی بی ہماری کیا مجال ہم تو اس بات سے پریشان ہیں کہ کچھ مدت کے بعد آپ یہ بیان نا دے دیں کہ میں تو چھوٹی بےبی ہوں ۔ مجھے گود میں اٹھاو۔ ویسے میرا میرا مشورہ ہے کہ اب کالج میں ایڈمیشن لے ہی لو ۔ کم از کم انگریزی تو اچھی ہو جائے گی ۔ پھر کوئی happy birthdayکہے گا تو یہ نہیں کہنا پڑے گاsame to uہم نے بتا دیا ، بی بی پھر نا کہنا کہ خبر نہیں ہوئی ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


واہ ری قسمت
تانیہ رحمان نے Monday، 5 April 2010 کو شائع کیا.

آپ سب آج کل یہ خبریں پڑھ کر اور دیکھ کر خوب خوشیاں منا رہے ہیں ۔ پاکستان میں تو لوگوں نے اچھے اچھے کپڑوں کی تیاری کے ساتھ مہندی کا بھی سوچ رکھا ہے ۔ پہلے اخباروں میں سب سے اہم خبر بم دحماکہ ہوا کرتا تھا ۔ بلکہ ابھی بھی ہے ۔لیکن جب [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس سادگی کے قربان جایئے
تانیہ رحمان نے Tuesday، 19 January 2010 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


آپ سب کے لیے یہی ملا
تانیہ رحمان نے Wednesday، 13 January 2010 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


مکمل تحریر پڑھیے »


سفر اک انگوٹھی کا
تانیہ رحمان نے Sunday، 22 November 2009 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


دیکھی جو ایسی نزاکت
تانیہ رحمان نے Thursday، 15 October 2009 کو شائع کیا.

میں ابھی کامی کا بلاگ دھلتے آنچل پر بہت اچھی بحث پڑھ رہی تھی جس میں خواتین کے ڈوپٹے کے بارے میں ہر کوئی اپنا نقطہ نظر بیان فرما رہا تھا ۔ مجھے یک دم وہ لڑکی نما آدمی یاد آگئے ۔ جو تقریبا ہر شہر گلی محلے ۔ ٹاون میں پائے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک چینی بچی
تانیہ رحمان نے Monday، 21 September 2009 کو شائع کیا.

دو دن یعنی ہفتے والے دن میں گھر کے لیے کچھ چیزیں لینے گئی ۔ سٹور پر ابھی اپنی من پسند سامان جمح کر رہی تھی ۔ کہ ایک بچی پر نظر پڑی ماں اپنے کاموں میں مصروف تھی ۔ اور وہ بچی زمیں پر بیٹھ کر جو چینی نیچے گری ہوئی تھی اپنی چھوٹی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


مچھر کا عالمی دن
تانیہ رحمان نے Sunday، 26 April 2009 کو شائع کیا.

مجھے آج ایک مچھر نے کاٹا بازو پر تو ایک دم میرا دھیان ملیریا کی طرف چلا گیا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 25 تاریخ کو ملیریا کا دن منایا گیا ۔ اس کو مچھر کا دن کہتے تو زیادہ اچھا تھا اور مچھر بھی خوش ہو جاتا کہ چلو میرے نام بھی کچھ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا آپ بتانا پسند کریں گے؟؟؟
تانیہ رحمان نے Wednesday، 22 April 2009 کو شائع کیا.

دوستوں اور ساتھو،۔ میں نے سوچا کچھ ہلکا پھلکا ہو جائے مطلب یہ کہ سوال و جواب کا سلسلہ شروع کیا جائے ۔ یہ ایک طرح کا کھیل ہے ۔ کوئی بھی 5 سے 10 سوالات پوچھ سکتا ہے ۔انٹرویو کی طرح سے ہے ۔ اگر آپ لوگ راضی ہیں تو میں مذید آگے جاوں [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


اب زرا ہنس لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تانیہ رحمان نے Sunday، 19 April 2009 کو شائع کیا.

مالک نوکر سے پہلے ہفتے میں تم کو 300 روپے دوں گا ۔ اور تین ماہ بعد میں تمھاری تنخوارہ دوگنی کر دوں گا ۔ نوکر تو پھر ٹھیک ہے میں تین ماہ بعد آجاوں گا
ڈاکڑ نے مریض سے کہا ، میرے پاس آپ کے لیے ایک بہت بری خبر ہے ، کل [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں بات کروں گی پاکستان کی کیونکہ میرا تعلق پاکستان سے ہے ۔ اس لیے وہاں کے معاشرے میں کچھ باتیں ایسی ہیں ۔ جن کے بارے میں میرا دل کر رہا ھے کچھ لکھنے کو، ویسے تو بہت ساری باتیں ہیں ۔ آپ حیران مت ہوں۔ اور نا ہی پریشان ہوں ۔ کیونکہ کسی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


تھیلا ایک اور فریاد کے ساتھ
تانیہ رحمان نے Thursday، 5 March 2009 کو شائع کیا.

آج پھر آپ سب کے سامنے ہوں۔وہ بھی ان لوگوں کے ھاتھوں مجبور ھو کر آیا ھوں۔ میرے قدر دانوں ۔جی نہیں قانوں دان نہیں ۔ویسے قانوں دان بھی کیا چیز ھیں۔بلکل میری طرح۔جس طرح میرا ھونا لازمی ھے۔ اسی طرح قانوں دان کا ھونا بھی بہت ضروری ھے،اور ھمارے ملک کے قانون دانوں نے [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک لڑکا بہت ھی اچھے خاندان سے تعلق رکھتا ھے۔جس کے لیئے لڑکی درکار ھے۔
آمدن بے حساب ھے۔جو اپنا نہیں دوسروں کا مال ھے
عمر کچھ ذیادہ نہیں بس یہی کوئی ٥٥ سال ھے۔
دیکھنے میں خوش شکل اور توند با کمال ھے
لیکن چلنے میں تھوڑا سا لاغر [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


سزا شاعری
تانیہ رحمان نے Friday، 27 February 2009 کو شائع کیا.

کچھــ لوگ پیارکی سزادیتے ہیں
محبوب کولگاکرزخم پھرادادیتےہیں
زبان سےخوب محبت محبت کہتےہیں یہ
لیکن محبوب کومحبت کی سزادیتےہیں
الجھاکراپنی باتوں کےجال میں وہ اکثر
کہتےہیں کہ ہم اپنی محبت کاحق اداکرتےہیں
کرکےرسوازمانےبھرمیں محبوب کواپنے
لبوں سےاپنےمحبت محبت کی صدادیتےہیں
معذرت کے ساتھ جاوید اقبال کی غزل پڑھی اچھی لگی تو کچھ یوں عرض کیا ہے
کچھ لوگ پیاز کی کیا خوب سزا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


کوئی میری بھی سننے
تانیہ رحمان نے Monday، 23 February 2009 کو شائع کیا.

کوئی میری بھی سنے
کچھ لوگ صبح کچھ لوگ شام اور کچھ ایسے بھی ھیں جو رات کو مجھے پکڑر کر نکل پڑتے ھیں۔کچھ تو مجھے بڑے سلیکھے سے بہت ھی پیار سے پہلے تہہ کرتے ھیں ۔اور کچھ جو اپنی بیوی سے جوتے کھا کر گھر سے نکلتے ھیں۔ معذرت کے ساتھ) وہ اپنا سارا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


دل و دماغ کی گفتگو
تانیہ رحمان نے Wednesday، 18 February 2009 کو شائع کیا.

دوستو۔؛ مجھے یہ اپنی تحریر پسند ہے اگر آپ کو ناگوار گزرے ۔ تو دل پر مت لینا
۔دل اور دماغ کی گفتگو۔
کافی دیر سے سوچ رھی تھی کہ کچھ لکھا جائے لیکن کیا۔ یہ سمجھ سے باھر تھا۔اور دماغ بھی ساتھ نہیں دے رھا تھا۔ اور دل تو اپنی مرضی کا مالک ھے۔ وہ کب [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


پنجابی فلم دیکھ کر ثواب حاصل کریں
تانیہ رحمان نے Sunday، 15 February 2009 کو شائع کیا.

آج میں اتفاق سے چینل کو آگے پیچھے کر رہی تھی ۔ کہ یک دم میرا ہاتھ روک گیا۔ دل نے کہا روک جاو ۔ اب دل تو نادان ہے ۔ بات مانی پڑی ۔ سوچا تھوڑی دیر فلم دیکھ لینے میں کیا حرج ہے ۔ ایک ہیرو سلطان راہی ۔ولن مصطفے قریشی ۔ ایک [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہنس لو پلیز
تانیہ رحمان نے Wednesday، 4 February 2009 کو شائع کیا.

ایک اخباری رپورٹر نے جیل میں موجود ایک قیدی سے پوچھا، آپ یہاں کس جرم میں آئے ھیں ؟
قیدی نےجواب دیا بیٹے کی محبت میں
رپورٹر نے حیرت سے پوچھا وہ کیسے / ؟
قیدی نے بتایا وہ اس طرح کہ میں نقلی نوٹ چھپاتا تھا ایک دن بیٹے کی محبت میں آکر میں نے نوٹ پر [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


طنز و مزاح
تانیہ رحمان نے Tuesday، 3 February 2009 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »



جملہ حقوق بحق ”تانیہ رحمان کا بلاگ ۔ عین الیقین“ محفوظ ہیں.
ورڈ پریس "تانیہ تھیم" منجانب ایم بلال