محفوظات برائے ”میرے افسانے“ زمرہ
تیری ہی بازگشت ہوں میں،،،،
تانیہ رحمان نے Tuesday، 17 March 2009 کو شائع کیا.

اپنے ھی دکھاتے ھیں۔مجھے بھی تو یہاں اپنوں نے ہی پہنچایا۔ کبھی طالبان ھماری ماں بہنوں کی عزت پر نظر رکھے ھوئے ھیں ۔ تو کبھی امریکہ کے لوگ ۔کیا آ ج حکمران سو رہئے ھیں ۔؟ تو پھر ھم خود اپنی ھر ذیادتی کا بدلہ لیں گیے ۔ چاہئے ھمارے راستے میں فوجی [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


آپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا،
اور جب ھمارے ماسٹر جی روز ھم کو کوئی نا کوئی بات وادیِ سوات کے حوالے سے بتاتے تو مجھے بہت اچھا لگتا۔کیوں کے میں یہاں پیدا ھوا تھا۔۔ اور جہاں انسان پیدا ھوتا ھے اس جگہ سے محبت تو ھوتی ھے نا۔ میرے بہن بھائی میرے دوست [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


تیری ہی بازگشت ہوں میں
تانیہ رحمان نے Friday، 13 March 2009 کو شائع کیا.

دوستو،؛اپنا یہ افسانہ آپ سب کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں اور آپ کی رائے کا انتظار رہے گا ۔
تیری ھی بازگشت ھوں میں!
تم ھر روز یہاں کیوں بیٹھے ر ہتے ھو ، میں تم کو ھر روز دیکھتی ھوں۔تم بھوکے پیاسے کہی کہی گھنٹے بیٹھے کچھ سوچ رہتے ھو ، ھر روز صبح [...]

مکمل تحریر پڑھیے »



جملہ حقوق بحق ”تانیہ رحمان کا بلاگ ۔ عین الیقین“ محفوظ ہیں.
ورڈ پریس "تانیہ تھیم" منجانب ایم بلال