تانیہ رحمان نے Saturday، 17 April 2010 کو شائع کیا.
شہزاد نے کچھ سوچتے ھوئے کہا،!!!! کہ ” بھابھی میرا دماغ کام نہیں کررھا اب آپ ھی بتاؤ کہ مجھے کیا کرنا چاھئے، میں نے اپنی طرفسے مکمل تیاری کی ھوئی ھے، معذرت کے ساتھ کہ میں نے اپنی کسی بھی تیاری میں کوئی آپ سے مشورہ نہیں مانگا، جس کی سزا میں اب بھگت [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Wednesday، 14 April 2010 کو شائع کیا.
آج بابا کی درگاہ کی سیڑھیوں پر ایک کونے سے لگا ایک فقیر میلا سا پھٹا پرانا کمبل لپیٹے ھوئےبیٹھا، کچھ اپنی پرانی یادوں میں کھویا ھوا سوچوں میں گم تھا،!!!!!
اسکی پتھرائی ھوئی سی آنکھیں، سر کے بال میلے کچیلے کمبل کے پھٹے سوراخوں میں سے سرد ھوا کے جھونکوں میں ھلتے ھوئے دکھائی دے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Thursday، 8 April 2010 کو شائع کیا.
دوستو؛ سوچا کیا لکھا جائے روز ایک کہانی مضمون کالم گانا لطیفے یہ سب اب پرانے لگنے لگے تو کیوں نا ہم سب مل کر ایک کہانی کو شروع کرتے ہیں ۔ آخر میں دیکھیں گے کہ وہ کہانی اپنا اصل رنگ اختیار کرتی ہے یا پھر بے رنگ ہی رہتی ہے
کسی گاوں میں ایک [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Thursday، 8 October 2009 کو شائع کیا.
رات کو میرے ایک بہت ہی اچھے بھائی سے بات ہو رہی تھی ۔ دعا سلام کے بعد میں نے پوچھا کہاں ہوتے ہو تو جواب آیا کہاں ہونا آپی یہی ہوں ۔ باتوں باتوں میں مجھے اندازہ ہوا کہ میرا وہ بھائی جو سب کی خبر رکھتا ہے سب کے ساتھ بہت [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Friday، 25 September 2009 کو شائع کیا.
ابھی اپنے ہی بلاگ پر ایک تبصرے کے جواب میں لکھنا پڑا کہ پڑھے لکھے لوگ ۔ تو ایک بات یاد آگئی سوچا جاتے جاتے آپ سب کی رائے بھی لے لوں ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں ۔ اور اگر میں غلط ہوں تو اپنی اس غلطی سے چھٹکارا پانے کی کوشش کروں [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Saturday، 27 June 2009 کو شائع کیا.
انجم وفا نے کہا کہ بیت بازی ہو جائے ۔ اب یہ ہو نہیں سکتا کوئی فرمائش کرئے اور ہم انکار کریں
عرض کیا ہے لفظ ہوا ، روگ ، بہار
ہم عجیب طرز کے لوگ تھے ، ہمارے اور ہی روگ تھے
میں خزاں میں اسکا تھا، منتظر اسے انتظار بہار [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Tuesday، 23 June 2009 کو شائع کیا.
محسن علی رضا کا تعارف کروانا چاہ رہی تھی لیکن انھوں نے منع کر دیا کہ نہیں ۔ میں ایک عام سا بندہ ہوں اس لیے میرے بارے میں کچھ مت لکھنا ، یہ ان کا بڑا پن ہے لیکن زندگی رہی تو ضرور انکے بارے میں لکھوں گی،
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Sunday، 10 May 2009 کو شائع کیا.
جعفر کی فرمائش ہم سب کے لیے
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Saturday، 9 May 2009 کو شائع کیا.
میرا خیال ہے اب انجم وفا جی جھولا نہیں جھولیں گی، اس گانے کو سننے کے بعد ویسے بھی آج کل کافی گرمی اور مچھر ہیں ۔ کوشش کریں جھولا گھر کے کسی کمرے میں ڈال لیں ۔ مفت مشورہ ہے ۔
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Tuesday، 3 February 2009 کو شائع کیا.
جی ہاں غزل ہو کہ نظم ۔کہانی ہو کہ کوئی قصہ ۔کیا سوچا؟
مکمل تحریر پڑھیے »