تانیہ رحمان نے Tuesday، 31 August 2010 کو شائع کیا.
لگتا ہے ہمارا ملک پوری طرح دنیا کی نظروں میں اونچا ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے ۔ ابھی ایک خبر سے نکل نہیں پاتے کہ دوسری خبر لائن میں لگی ہوتی ہے ایک طرف ملک تباہی کی طرف جا رہا ہے ۔۔ تو دوسری طرف حکمران اپنی بانسری بجاتے ہوئے نظر آتے ہین ۔ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Tuesday، 24 August 2010 کو شائع کیا.
یوں توآئے دن کوئی نا کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے ۔ کبھی لڑکیوں کو گولی مار کر زندہ درگور کیا جاتا ہے تو ۔ کسی کو جلا کر مار دیا جاتا ہے ۔۔۔پھر قانون اور اسلام کے نام پر حاصل ہونے والے پاکستان پر ایک نہیں پانچ انگلیاں اٹھتی ہیں۔۔۔صفحے پر صفحے کالے کیے جاتے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Wednesday، 28 July 2010 کو شائع کیا.
آج صبح صبح اس منحوس خبر نے ایک عجیب سی صور ت حال پیدا کر دی ۔ پہلے سیلاب کی تباہ کاری کے حوالے سے جگہ جگہ لوگ اس جہان فانی سے کوچ کر گئے ۔جو وقت لکھا ہے جہاں لکھا ہے ۔ وہ ٹل نہیں سکتا ؛ اب یہ معصوم لوگ کیا سوچ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Friday، 11 June 2010 کو شائع کیا.
آج پوسٹ فلم کے حوالے سے لگانے کا من کیا ۔ کیونکہ من کو شانتی بھی تو دینی تھی ۔۔۔ اور وہ تبہی ممکن تھی ۔۔ کہ کل جو فلم میں دیکھ کر آئی ۔ جس کا مجھے بڑی بے چینی سے انتظار تھا ۔۔ کہ چلو کہیں برس بعد کچھ اچھا دیکھنے کو [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Friday، 14 May 2010 کو شائع کیا.
میں نے ابھی پوسٹ لکھی پتا نہیں کون سا بٹین دب گیا سارا لکھا ہوا کہیں گم ہو گیا ۔ خیر دماغ میچ کی وجہ سے کچھ گرم ہے ۔ جیتا ہوا میچ ہار گے ۔ پتا نہیں ہمیں اپنے ملک کے وقار کا کیوں نہیں احساس ہوتا۔ وقار سے یاد آیا وقار یونس بھی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Monday، 22 February 2010 کو شائع کیا.
کافی دنوں سے کوئی اچھی خبر سننے کے لیے کان بے چین اور انکھیں پریشان تھیں ۔ جب بھی ٹی وی آن ہوتا کوئی اچھی خبر ہی نہیں لیکن ابھی تھوڑی دیر پہلے یہ خبر سن کر لبوں پر مسکراہٹ ناچنے لگی ۔ اور کانوں کو تو جیسے سکون نصیب ہوا ۔ انکھوں کو دیکھ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Wednesday، 28 October 2009 کو شائع کیا.
مجھے اس لفظ سے نفرت ہونے لگی ہے یوں لگتا ہے کہ اسی ایک لفظ جوکے مزمت کہلاتا ہے بغاوت کی بو آتی ہے ۔۔۔ آج پھر پشاور میں ہونے والے دحماکے میں 100 بے گناہ شہید کر دیے گئے ۔ اور ہمارے حکمرانوں نے وہی ایک لفظ ہم پرزور مزمت کرتے ہیں۔ کہہ ہ کر اپنے کالر صاف کر لیے ۔یا پھر اپنے ہاتھوں پر سے غریب عوام کا خون دھو ڈالا ۔ ہیمشہ کی طرح ۔ کچھ دن کا رونا ہے ۔ رو دھو کر پھر معصوم بے گناہ چپ ہو جاہیں گے ۔ بلکہ اب تو عادت ڈال لینی چاہے اس مزمت کی ۔یا پھر ہمارے صدر اور وزیر اعظم کو چاہے کہ ایک ہی دفعہ آئندہ آنے والے خودکش دحماکوں اور ملک میں ہونے والی تباہی کے لیے لکھ کر ہر گلی محلے چوک بلکہ دروازے پر چسپاں کر لینا چاہپے کہ ہم پر زور مزمت کرتے ہیں آیندہ ہونے والے دھماکوں اور غریب کے یوں مر جانے کی ۔۔تاکہ لوگوں کے دل و دماغ پر چھائی ہوئی مایوسی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے قائم رہ جائے ۔ کیوں بار بار تکلیف کرتے ہیں ۔ بس امریکہ کی غلامی میں لگے رہیں ۔ اور غریب عوام کے نام پر ملنے والی خیرات اپنے بنکوں میں جمح کرواتے رہیں ۔ ویسے غریب کو اس بات پر خوش ہونا چاہے ۔ کہ ہمارے لیڈران انکے نام کی خیرات کھاتے ہیں ۔ تو پھر غریب کیوں ہوا۔ عوام یا لیڈران
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Tuesday، 20 October 2009 کو شائع کیا.
اگر میری یہ خبر درست نکلی تو اس کا مطلب ہے کہ میں پولیس میں بھرتی ہو جاو۔ اگر صحیح نہیں بھی ہے تو ہو جائے گی ، میں پاکستان کے حالات کے بارے میں کچھ نہیں کہتی کیونکہ سب کہہ رہے ہیں ۔ اورایک ہی بات کہہ رہے ہیں ۔ خودکش حملہ معصوم بے گناہ لوگ مر رہے ہیں ۔ ملک اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے ہم کیا پوری دنیا پریشان ہے کہ کیا ہو گا پاکستان کا ۔ لیکن ہمارے صدر صاحب کو کوئی فکر نہیں ہے ۔ انکے دورے اپنے عروج پر ہیں ۔ اور ہونے بھی چاہے بھیگ میں صدرات جو لے لی ، بیبی کیا مریں صدر صاحب کے تو وارے نیارے ہوگے ، اب جو خبر آپ کو بتا رہی ہوں وہ اپنے تک رکھنا کسی سے کہنا مت ۔ورنہ زرداری سے ترکاری بن جائے گی ، تو خبر یہ ہے کہ سلمان تاثیر جن کو خواجہ سرا کا بڑا لیڈر مانا جاتا ہے ۔ اور انکے اپنے اندر بھی کچھ عجیب و غریب حرکات پائی جاتیں ہیں ۔ اپنی بیٹی کا رشتہ ۔ یا پھر اپنے صدر صاحب انکی بیٹی سے شادی کرنے والے ہیں ۔ ادھی شادی ہو چکی ادھی باقی ہے ۔۔ باقی آپ سب سمجھدار ہو ۔بس دعا کرو میری یہ خبرصحیح ثابت ہو ۔
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Wednesday، 29 July 2009 کو شائع کیا.
ابھی ابھی ایک خبر نظروں سے گزری ۔ تھوڑی دیر کے لیے غصہ بھی آیا لیکن اپنا خون جلانے کا کوئی فاہدہ نہیں ہے کس کس حکمراں کو رویں گے ۔ پہلے آصف زرداری کے کتے اور گھوڑے جان کو آئے ہوئے تھے ۔ انسانوں سے زیادہ اچھے طریقے سے زرداری کے جانور زندگی گزار [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Friday، 17 July 2009 کو شائع کیا.
آج کی تازہ خبر جو آپ تک ابھی کسی اور ذریعے سے نہیں پہنچی ہوگی ۔ آپ کیا کہتے ہیں اس ڈرامے کے بارے میں جو ابھی ہونے چلا ہے ۔ خدا جانے یہ کتنی اقساط پر مشتمل ڈرامہ ہے ۔ لیکن کرداروں کے بارے میں تو ہم بات کر سکتے ہیں ۔ کہ سب [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Sunday، 12 July 2009 کو شائع کیا.
ہم سب نے یہ خبر دیکھی اور سنی اور سن کر عجیب بھی لگا ۔ لیکن ایک سوال کے کیا سزا ملے گی یا پھر پیسے دیے کر سزا سے آزادی مل جائے گی ، آپ سب کے خیال میں سزا دینا ضروری ہے ، تاکہ پھر کوئی یہ حرکت نا کر سکیں اور [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Thursday، 2 July 2009 کو شائع کیا.
مجھے دیکھ کر تو بڑا اچھا لگا ۔ آپ کا کیا خیال ہے ۔ ہمارے پی پی پی کے یہ ممبران جو کے دعوہ کرتے ہیں ۔ کہ پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن کریں گے۔لیڈر ایسے ہی ہوتے ہیں ۔ اور ان سے اچھے کی امید کرنا ؟
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Friday، 19 June 2009 کو شائع کیا.
دوستو؛ آپ سب کے لیے ایک اہم اعلان یہ ہے کہ جو شاعری ، کالم ، افسانہ ، کہانی لکھنے میں اور اپنی تحاریر کو ماہنامہ رسالہ میں چھاپنے کے خواہش مند ہیں ۔ اور چاہتے ہیں کہ ان کی تحریر کو لوگوں تک پہنچایا جائے ، تو ہم ہیں نا ۔ ہم نئے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Saturday، 9 May 2009 کو شائع کیا.
آج کل پھر طالبان سر چڑ کر بول رہے ہیں پہلے سوچا تھا کہ کچھ نہین لکھوں گی کیونکہ میں اکثر طالبان کے خلاف ہی لکھتی ہوں ۔ بہت سے ساتھوں کو میری بات سے اتفاق نہیں ہے ۔ اور یہ ان کا حق بنتا ہے ۔ میرا خیال ہے ۔ دوسروں [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Thursday، 23 April 2009 کو شائع کیا.
بائیس اپریل کو لندن میں محترمہ ڈاکٹر نگہت نسیم کی کتاب مٹی کا سفر کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں انکے والد جناب محمد نسیم احمد اشرفی صاحب اور والدہ صاحبہ کے علاوہ گھر کے دیگر افراد نے شرکت کی، جناب قبلہ صفدر ھمدانی صاحب نے صدارت کے فرائض انجام دیے ۔ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Friday، 17 April 2009 کو شائع کیا.
تمام خواتین سے درخواست کی جاتی ہے کہ اپنے بلاگ پر اگر کچھ بھی لگانا ہو تو برائے مہربانی برقعہ پہن کر اور نقاب کر کے بیٹھے ۔ کچھ پتہ نہیں کب طالبان آکر آپ کو بندوق کے زور پر اٹھا کر لیں جاہیں ۔اور اگر عورت کی عزت کا خیال کرتے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Saturday، 4 April 2009 کو شائع کیا.
سوات میں طالبان کےہاتھوں ایک لڑکی کو کوڑے مارنے کی سزا دی گئی ۔ سزا دینے والے بھی مرد اور لڑکی کو کندھوں اور پاوں سے پکڑنے والے بھی مرد حضرات تھے ، سزا کی وجہ معلوم نا ہو سکی ۔ لیکن طالبان یہ کیوں بھول گئے کہ کسی غیر عورت کو ہاتھ لگانا بھی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Friday، 20 March 2009 کو شائع کیا.
ابھی ابھی پاکستان واہگہ بارڈر پر نئے گیٹ کی تقریب ہورہی تھی ۔ جس کو دیکھنے کے لیے ایک بہت بڑی تعداد ودور دور سےآئی ہوئی تھی ، ویسے تو واہگہ بارڈر پر روز ہی پرچم کشائی کی تقریب ہوتی رہتی ھے ۔ اور دونوں طرف کے مناظر دیکھنے والے ہوتے ہیں ۔ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Sunday، 15 March 2009 کو شائع کیا.
۔ہم وہ قوم ہیں جو ہر کام عقل کی بجائے جوش میں کرتے ہیں ، جس میں ھمارے حکمراں سے لے کر ایک عام آدمی شامل ہے ۔ لانگ مارچ یہ ایک نیا تماشا شروع ۔
لانگ مارچ ہر طرف ایک ہی شور سنائی دے رہا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Friday، 13 March 2009 کو شائع کیا.
ابھی یہ خبر پوری طرح سامنے نہیں آئی لیکن امید ہے ، کہ یہ خوشخبری ملنے والی ہے کہ شیری رحمان نےاپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے جو کے وفاقی وزیز اطلاعات تھی ۔ اس غم میں وہ اپنے گھر میں بے ہوش پڑی ھیں کیونکہ ناتو وہ کسی سے بات کرتی ہیں اور نا ہی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Tuesday، 3 March 2009 کو شائع کیا.
جیسا کے آپ سب جان چکے ہیں کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ۔جس سے پولیس اہلکار شہید ہوئے ۔ جبکہ سری لنکن ٹیم کے کھلاڑی زخمی ۔ ملک کے سارے سیاست دانوں نے اس حملے کی مزمت کی جو وہ کب سے کرتے آرہے ہیں آج کوئی نئی بات [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Wednesday، 25 February 2009 کو شائع کیا.
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی اہلیت کے بارے میں لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے شریف برادران کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ اس کے علاوہ میاں شہباز شریف کے بطور وزیر اعلی پنجاب [...]
مکمل تحریر پڑھیے »