تانیہ رحمان نے Friday، 20 August 2010 کو شائع کیا.
رمضان کا مبارک مہینہ شروع ہو چکا ۔ ۔۔۔ اللہ تعالی جس کو توفیق عطا فرمائے گا ۔ وہ اس ماہ مبارک کو پا لے گا ۔۔۔ لیکن جب بھی سحری اور افطاری کا وقت شروع ہوتا ہے ۔۔ اس وقت اپنے ملک کے حالات میں رہنے والے وہ بے گھر شدت سے یاد آتے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Sunday، 1 August 2010 کو شائع کیا.
یوں تو پاکستان بہت عرصے سے ایک عجیب و غریب صورتحال سے گزر رہا ہے ۔۔۔ جو کے اپنوں کے پیدا کردہ ہیں ۔ اس کے لیے حکومت سے اپیل کرنا یا کچھ کہنا بیکار ہے ۔ وہ ایک دورہ کرکے عوام کے سامنے جھوٹے وعدے کرکے یہ جا وہ جا ۔ اس کے بعد [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Sunday، 1 August 2010 کو شائع کیا.
جب بھی رمضان کا مہینہ آتا ہے ۔۔۔ پہلے تو یہ دعا کی جاتی ہے کہ اے اللہ اس مبارک ماہ کو سب کے لیے مبارک کرنا ۔ ہمت عطا فرمانا کہ پورے روزے رکھے جاہیں ۔ اور سب سے اہم بات کہ پورے سال کی بے ایمانی کم از کم اس ماہ میں تو [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Sunday، 25 July 2010 کو شائع کیا.
مجھے پھرنے کا شوق ہے جب اور جہاں موقع ملتا ہے ، کہیں نا کہیں چل پڑتی ہوں ۔ کچھ عرصہ پہلے چترال جانے کا شوق چھڑا ۔ کیونکہ مجھے کیلاش دیکھنے اور خاص کر وہاں کی خواتین کے بارے میں جانے کا بہت شوق تھا ۔ سنا اور تصاویر میں دیکھا تھا ۔ لیکن [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Wednesday، 14 July 2010 کو شائع کیا.
یوکے اور کراچی میں بہائی ملت کے لوگ بہت پائے جاتے ہیں ۔ یہاں مسجد بھی ان کی اپنی ہے اور لباس بھی اپنا ایک خاص قسم کا ہوتا ہے ، آپ کی رائے چاہیے ۔
ضروریات دین میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو آخری پیغمبر ماننا ہے جس کے بعد [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Monday، 21 June 2010 کو شائع کیا.
اپنی پہلی والی پوسٹ میں ایک طوطی کا زکر کیا ۔ کچھ ساتھیوں نے کہا کہ ان کو آزاد کر دیں ۔ میں نے پرندے رکھنے سے پہلے پڑھا ۔ اور پھر اپنے شوق کی تکمیل کی ۔ کیونکہ بے زبانوں کے ساتھ ظالم کرنا اتنا ہی بڑا گناہ ہے جتنا کہ انسانوں کے ساتھ۔ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Wednesday، 16 June 2010 کو شائع کیا.
یہ پوسٹ لگانے سے پہلے میں نے کئی بار سوچا ۔ کہ لگاوں یا نا لگاوں ۔ مجھے ایک بات اکثر پریشان کرتی ہے ۔ اور میں سوچتی ہوں کہ ہم صرف اچھے مسلمان بن جاہیں تو کیا یہی بہتر نہیں ہے ۔۔۔ ملک میں آئے دن مزہب کو لے کر ایک دوسرے کے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Friday، 28 May 2010 کو شائع کیا.
میرے گھر کے سامنے ایک ٨٠ سالہ خاتون رہتی ہیں ۔ جوکے گوری عیسائی ہیں۔ دو بیٹے ہیں میاں ١٥ سال پہلے وفات پا چکے ہیں ۔جن کو وہ اپنی ہر بات میں یاد کرتی ہے ۔۔وہ اکثر مجھے کہتی ہے کہ میرے پاس بہت کچھ ہے ایک بار میرا میاں واپس آ جائے ۔ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Sunday، 28 March 2010 کو شائع کیا.
ایک میہنہ پہلے پاکستان جاتے ہوئے بہت خوفزدہ تھی کہ کیا ہو گا ۔ کیونکہ جو حالات ہیں ۔ وہ آپ سب کے سامنے ہیں ۔ موت سے ڈر نہیں لگتا وہ تو آنی ہے اور آ کر رہے گی ۔ جو وقت مقرر ہے وہ ٹل نہیں سکتا لیکن ایسی موت سے اللہ پاک [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Sunday، 24 January 2010 کو شائع کیا.
ایک ای میل آئی یقینا آپ کے پاس بھی آئی ہو گی ۔ مجھے لگا کہ ہم بیکار باتوں میں اپنا اور دوسروں کا وقت کیوں برباد کرتے ہیں ۔ ہمارا اصل مقصد کیا ہے ۔ میں نے غلط سمجھا یا پھر سستی شہرت حاصل کرنے والے غلط کر رہے ہیں اس ای میل کو [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Monday، 28 December 2009 کو شائع کیا.
صحیح بخاری -> کتاب فضائل اصحاب النبی
باب : حضرت ابوالحسن علی بن ابی طالب القرشی الہاشمی کے فضائل کا بیان
وقال النبي صلى الله عليه وسلم لعلي ” أنت مني وأنا منك ”. وقال عمر توفي رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو عنه راض.
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا حضرت علی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Sunday، 27 December 2009 کو شائع کیا.
صحیح بخاری -> کتاب فضائل اصحاب النبی
باب : حضرت ابوعمرو عثمان بن عفان القرشی ( اموی ) رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
وقال النبي صلى الله عليه وسلم ” من يحفر بئر رومة فله الجنة ”. فحفرها عثمان. وقال ” من جهز جيش العسرة فله الجنة ”. فجهزه عثمان.
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Saturday، 26 December 2009 کو شائع کیا.
صحیح بخاری -> کتاب فضائل اصحاب النبی
باب : حضرت ابوحفص عمر بن خطاب قرشی عدوی رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
تشریح : حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا نسب نامہ یہ ہے : عمر بن خطاب بن نفیل بن عبدالعزیٰ بن رباح بن عبداللہ بن قرط بن زراح بن عدی بن کعب بن لوی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Friday، 25 December 2009 کو شائع کیا.
باب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی دوسرے صحابہ پر فضیلت کا بیان
حدیث نمبر : 3655
حدثنا عبد العزيز بن عبد الله، حدثنا سليمان، عن يحيى بن سعيد، عن نافع، عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ قال كنا نخير بين الناس في زمن النبي صلى الله عليه وسلم فنخير أبا بكر، ثم عمر بن الخطاب، ثم عثمان بن عفان رضى الله عنهم.
ہم سے عبدالعزیزبن عبداللہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے سلیمان نے بیان کیا ، ان سے یحییٰ بن سعید نے ، ان سے نافع نے اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ ہی میںجب ہمیں صحابہ کے درمیان انتخاب کے لیے کہا جاتا تو سب میں افضل اور بہتر ہم ابوبکر رضی اللہ عنہ کو قراردیتے ، پھر عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو پھر عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو ۔
تشریح : حضرت امام بخاری رحمہ اللہ نے مذہب جمہور کی طرف اشارہ فرمایا ہے کہ تمام صحابہ میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو فضیلت حاصل ہے۔ اکثر سلف کا یہی قول ہے اور خلف میں سے بھی اکثر نے یہی کہا ہے۔ بعض محققین ایسا بھی کہتے ہیں کہ خلفاء اربعہ کو باہم ایک دوسرے پر فضیلت دینے میں کوئی نص قطعی نہیں ہے، لہذا یہ چاروں ہی افضل ہیں۔ بعض کہتے ہیں کہ تمام صحابہ میں یہ چاروں افضل ہیں اور ان کی خلافت جس ترتیب کے ساتھ منعقد ہوئی اسی ترتیب سے وہ حق اور صحیح ہیں اور ان میں باہم فضیلت اسی ترتیب سے کی جاسکتی ہے۔ بہر حال جمہور کے مذہب کو ترجیح حاصل ہے۔
اس باب کے ذیل میں بہت سی روایات درج کی گئی ہیں جن سے کسی نہ کسی طرح سے حضرت سید نا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی فضیلت نکلتی ہے۔ اس نکتہ کو سمجھ کر مندرجہ ذیل روایات کا مطالعہ کرنا نہایت ضروری ہے۔
حدیث نمبر : 3656
حدثنا مسلم بن إبراهيم، حدثنا وهيب، حدثنا أيوب، عن عكرمة، عن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ” ولو كنت متخذا من أمتي خليلا لاتخذت، أبا بكر ولكن أخي وصاحبي ”.
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے وہیب نے بیان کیا ، ان سے ایوب نے بیان کیا ، ان سے عکرمہ نے بیان کیا اور ان سے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اگر میں اپنی امت کے کسی فرد کو اپنا جانی دوست بناسکتا تو ابوبکر کو بناتا لیکن وہ میرے دینی بھائی اور میرے دوست ہیں
حدیث نمبر : 3659
حدثنا الحميدي، ومحمد بن عبد الله، قالا حدثنا إبراهيم بن سعد، عن أبيه، عن محمد بن جبير بن مطعم، عن أبيه، قال أتت امرأة النبي صلى الله عليه وسلم فأمرها أن ترجع إليه. قالت أرأيت إن جئت ولم أجدك كأنها تقول الموت. قال عليه السلام ” إن لم تجديني فأتي أبا بكر ”.
ہم سے حمیدی اور محمد بن عبداللہ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا ، ان سے ان کے والد نے ، ان سے محمد بن جبیر بن مطعم نے اور ان سے ان کے والد نے بیان کیا کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی تو آپ نے ان سے فرمایا کہ پھر آئیو ۔ اس نے کہا : اگر میں آوں اور آپ کو نہ پاوں تو ؟ گویا وہ وفات کی طرف اشارہ کررہی تھی ۔ آپ نے فرمایا کہ اگر تم مجھے نہ پاسکو تو ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس چلی آنا
حدیث نمبر : 3662
حدثنا معلى بن أسد، حدثنا عبد العزيز بن المختار، قال خالد الحذاء حدثنا عن أبي عثمان، قال حدثني عمرو بن العاص ـ رضى الله عنه ـ أن النبي صلى الله عليه وسلم بعثه على جيش ذات السلاسل، فأتيته فقلت أى الناس أحب إليك قال ” عائشة ”. فقلت من الرجال فقال ” أبوها ”. قلت ثم من قال ” ثم عمر بن الخطاب ”. فعد رجالا.
ہم سے معلی بن اسد نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالعزیز بن مختار نے بیان کیا ، کہا ہم سے خالد حذاءنے ، کہا ہم سے ابوعثمان نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے حضرت عمر و بن عاص رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں غزوہ ذات السلاسل کے لیے بھیجا ( عمر و رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ) پھر میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اورمیں نے پوچھا کہ سب سے زیادہ محبت آپ کو کس سے ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ عائشہ ( رضی اللہ عنہا ) سے میں نے پوچھا ، اور مردوں میں ؟ فرمایا کہ اس کے باپ سے ، میںنے پوچھا ، اس کے بعد ؟ فرمایا کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ۔ اس طرح آپ نے کئی آدمیوں کے نام لیے
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Tuesday، 17 November 2009 کو شائع کیا.
اتوار کی رات کو اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایک پر تکلف تقریب میں شرکت کرنے والی دو سو کے لگ بھگ حسینائیں اس وقت حیرت سے دنگ رہ گئیں جب ان کی اشتہا آور کھانوں اور کاک ٹیل کے بجائے تبلیغ اسلام سے تواضع کی گئی۔
خوبصورتی کے علاوہ ان خواتین کے انتخاب کے لیے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Thursday، 27 August 2009 کو شائع کیا.
سبحان اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ دیکھ کر دل سے یہی بار بار آواز آتی ہے ۔ کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے ۔ جس کے قبضے میں ہماری جان ہے جو دونوں جہانوں کا مالک ہے ۔
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Friday، 17 April 2009 کو شائع کیا.
‘? Suddenly, there was a person, he said salaam.’May I come in
he asked. But Fatimah did not allow him enter the room .
‘I’m sorry, my father is ill,’ said Fatimah, turned her body back and closed the door. She went back to her father [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Sunday، 12 April 2009 کو شائع کیا.
جنرل ضیا ء کے زمانے سے طالبان کو فروغ ملا ۔ مدرسے سے تعلیم لیتے ہوئے جس کو قرآن یا دینی تعیلم کہا جاتا ہے انھوں نے حاصل کی۔ پھر دیکھتے ہی دیکھتے یہ مدرسے اسلحہ اور طالبان کی پناہ گاہ بن گئے ۔ہمارے حکمراں کہاں سوئے تھے ۔ یہ آپ سب [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Saturday، 7 February 2009 کو شائع کیا.
رسول اکرمۖ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ کو بہت یاد کرتے تھا اور سال میں ایک مرتبہ ان کی طرف سے قربانی کرتے تھے اور ان کی تمام سہیلیوں کو تحفہ بھیجتے تھے۔
ہ حضرت عائشہ بنت ابوبکر رضی اللہ عنہ اسلامی تاریخ میں ام المومنین اور مسلمان فقیہا کی حیثیت سے مشہور ہیں آپ کا [...]
مکمل تحریر پڑھیے »