تانیہ رحمان نے Thursday، 2 September 2010 کو شائع کیا.
رمضان کا مہینہ اپنے آخری آیام کی جانب ۔ جتنی شدت سے ماہ رمضان کا انتظار ہوتا ہے ۔۔۔۔اس کے اختتام پر افسوس تو نہیں تھوڑا دکھ ضرور ہوتا ہے ۔ کہ اگلی دفعہ دوبارہ یہ ماہ مبارک نصیب ہو گا کہ نہیں ۔۔۔۔لیکن ساتھ میں عید کی تیاری بڑوں کے ساتھ بچوں کو زیادہ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Saturday، 21 August 2010 کو شائع کیا.
یوں تو یہ خبر کچھ دن پہلے کی ہے لیکن میں اپنی مصروفیات کی وجہ سے یہ خبر نا دیکھ سکی اور نا ہی پڑھ سکی ۔ بلکہ پورے ہفتے میں نے ٹی وی نہیں دیکھا ۔ آج جب میں نے ان دو معصوم لڑکوں کی وڈیو دیکھی ۔۔جن کو بہت بے دردی سے مارا [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Wednesday، 4 August 2010 کو شائع کیا.
ایئر بلو کے حوالے سے کچھ باتیں سامنے آیئں ۔ کتنی سچائی ہے یہ اللہ جانتا ہے ۔ جب طیارہ گرا ۔ تو قریبی لوگوں نے بجائے مدد کرنے کے خواتین سے انکے زیورات پرس اور موبائل فون چھینے ۔ جو اس وقت بج رہے تھے ۔ لیکن لوگ چیزیں جمع کرنے میں [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Thursday، 15 July 2010 کو شائع کیا.
میرا خیال ہے کوئی بچہ بھی جب دنیا میں آتا ہے ۔ تو وہ اپنی ماں کی کوک سے یہ نہیں سیکھتا کہ دنیا میں جانے کے بعد میں نے ایک ہی کام کرنا ہے وہ ہے جنگ ۔ حسد ایک دوسرے کے پیچھے باتیں کرنا ۔ ایک دوسرے کو دھمکی دینا ، گالیاں ۔یا [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Thursday، 1 July 2010 کو شائع کیا.
میں سوچ رہی تھی کہ ہمیں پڑھنے کی کیا ضرورت ہے بیکار میں حکومت اسکولوں پر پیسیہ برباد کر رہی ہے ۔ بچے صبح صبح اسکول کے لیے اٹھتے ہیں کہیں کے گھروں میں تو ناشتہ کرنے کے لیے بھی کچھ نہیں ہوتا وہ بھوکے پیاسے ہی اسکول کے لیے روانہ ہو جاتے ہیں [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Saturday، 19 June 2010 کو شائع کیا.
مجھے پرندے رکھنے کا بہت شوق ہے ، میرے پاس اس وقت کافی قسم کے پرندے موجود ہیں ۔۔ میرا پہلا کام ان کے پاس جانا ان کو دانہ پانی دینا تھوڑی سئ باتیں کرنا اور پھر اپنا ناشتہ کرنا ۔ ،اس طرح میں دن میں تین چار بار ایسا کرتی ہوں ۔۔اگر کبھی باہر [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Monday، 31 May 2010 کو شائع کیا.
امریکہ سے آج میری کزن کا فون آیا پہلے گلے شکوئے ہوئے لیکن بہت محبت اور خلوص سے ہم نے ایک دوسرے کو برا بھلا کہا۔ اس کے بعد ہم اپنے بچپن کے دور کی باتیں کرنے لگے کہ کتنا اچھا وقت ہوتا تھا ۔ پورا خاندان ۔ خوشی غمی میں ایک ساتھ ۔ ہمارے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Monday، 17 May 2010 کو شائع کیا.
چند دنوں سے طبعیت کچھ ٹھیک نہیں تھی گلہ خافی خراب تھا ۔ جس کی وجہ سے بخار نے ابھی اپنا کام کر دکھایا ۔ نا چاہتے ہوئے بھی ہسپتال کی ہوا کھانی پڑی۔ میں ابھی اپنی باری کا انتظار کر رہی تھی کہ مجھ سے بعد میں آنے والے پہلے جا رہے ہیں ۔ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Monday، 10 May 2010 کو شائع کیا.
آج کی پوسٹ ہو سکتا ہے کہ اتنی اہم نہ ہو یا پھر بہت اہم ہو ۔ کیونکے میرے لیے اہم تھی ۔ تو مجھے لکھنا پڑا ۔ آپ سب کی نظروں سے گزری ہو گی ۔ کئی دوستوں نے ایک نظر دیکھ کر دوسری بار دیکھنا بھی گوارہ نا کیا ہو ۔ اور کئی ساتھیوں نے میری طرح دیکھ کر سوچا ہو کہ یا خدا ہم کس طرف جا رہے ہیں ہم اپنی آنے والی اورموجودہ نسل کو کیا دے رہے ہیں ۔ ماں گھر کے کام کاج میں مصروف یا پھر سوشل ورک میں اپنے نام کی شان بڑھانے کے چکر میں اور ابا جی اپنے کاروبار ، یا بچوں کی فوج کو پالنے میں مصروف عمل ۔
محمد علی جناح بابا قوم ۔ پاکستان کے بانی ۔ پاکستان کے نوٹ سے لے کر ووٹ تک ان کا ذکر ضرور ہوتا ہے ۔ انکی قربانیاں ، پاکستان کو حاصل کرنا ہم سب کے سامنے ہے لیکن کیا انکے نام پر بنے باغ جناح میں جو کچھ ہو رہا ہے ۔ ہم تھوڑی دیر اس نام کو بھول جاتے ہیں ۔ ہم صرف اور صرف اپنے مسلمان ہونے کے بارے میں بات کرتے ہیں ۔ کیا ہمارا مذہب ہمیں اس بات کی اجازت دیتا ہے ۔ کہ ایک مسلمان لڑکا اور لڑکی کھلے عام ایک دوسرے سے ملتے ہیں بلکہ وہ بہودہ حرکتیں کرتے ہیں جس کو کوئی شریف آدمی برداشت نہیں کر سکتا ۔ اس باغ جناح کو ان بہودہ کاموں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ جو رات کی تاریکی میں کیے جاتے تھے ، اب دن کے اجائے میں بھی یہ دھندا کھلے عام ہو رہا ہے لیکن کوئی روکنے والا نہیں ہے ۔ باغ فیملی اور بچوں کی تفریحی کے لیے ہوتے ہیں ۔جہاں پر آپ تھوڑی دیر کے لیے پرسکون ماحول مین اپنے بچوں یا اپنے دل و دماغ کو فریش کر سکو۔ لیکن یہ سکون بھی پانی بجلی اور مہنگائی کی طرح آپ سے چھین لیا گیا ہے ۔ چھینے والے کوئی اور نہیں آپ کے اپنے آس پاس کے لوگ ہیں۔ اس کو کیسے ختم کرنا ہے زرا مل کر سوچتے ہیں ۔ کیونکے یہ تو ہم کر سکتے ہیں۔؟
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Wednesday، 14 April 2010 کو شائع کیا.
عبالرحمن سید نے لکھا: Wednesday، 10 March 2010 بوقت 1:00 am ت
ثانیہ جی، آپکا بلاگ بہت ہی خوبصورت اور آپکی تحریریں اس سے کہیں زیادہ عمدہ اور دل کو چھو لینے والی ہیں، میں نے بھی کبھی اپنا ھی بلاگ بنایا تھا، جن میں عبیداللٌہ اور مارواء جی نے میری مدد کی تھی، لیکن افسوس [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Thursday، 1 April 2010 کو شائع کیا.
آج اپریل کی پہلی تاریخ ہے ۔ کہیں شروعات ہوگئی ہوں گی اور کہیں ختم ہونے والی ہوں گی وہی پرانا طریقہ کہ کوئی مر گیا کوئی اسپتال میںداخل ہے کسی کا موٹر سایکل تو کسی کا بس کے ساتھ ٹکرانے سے حادثہ ہو گیا ۔ کوئی فون کر کے یہ کہتا ہے آج شام کی چائے ساتھ پییں گے ۔ 5 بجے اورجن کے گھر جانا ہوتا ہے وہ سارا دن تیاری میں لگ جاتے ہیں ۔ پورے گھر کو اسی دن صاف کرتے ہیں ۔اور جب پتا چلتا ہے کہ اج اپریل فول ہے۔یہ سب کرتے ہوئے ہیمں بڑی خوشی ہوتی ہے کہ ہم نے پورے دن میں کتنے لوگوں کو بے وقوف بنایا ۔
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Thursday، 11 February 2010 کو شائع کیا.
آپ سب بھی یہی بات کرتے ہیں کہ ہم ایک غریب ملک سے تعلق رکھتے ہیں ۔ جہاں روٹی کپڑا اور مکان تو ایک خواب سا لگنے لگا ہے ، کیونکہ پہلے جن کے پاس گھر نما چھوٹا سا کمرہ ہوتا تھا ۔ جہاں وہ اپنے پانچ یا زیادہ بچوں بوڑھے ماں باپ کے ساتھ [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Sunday، 13 December 2009 کو شائع کیا.
میں نہیں جانتی کہ جو بات میں سوچ رہی ہوں کیا آپ بھی ویسا ہی سوچتے ہیں ۔ یا پھر میرا سوچنا غلط ہے ۔۔ پاکستان میں ایک دن کوئی خودکش حملہ نہیں ہوتا ۔ تو بڑا عجیب سا لگتا ہے ۔ یا پھر یہ سوچ کر کہ ہو سکتا ہے کوئی بڑا حملہ ہونے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Saturday، 5 December 2009 کو شائع کیا.
آپ سب نے دیکھا اور بار ہا دیکھا ۔ کہ اکثر لوگ دوسروں کی مدد کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ یہ وہ مدد ہرگزہرگز نہیں ہے ، جو صبح سویرئے اسکول کالج جاتے ہوئے لڑکے لڑکیوں کی کرتے ہیں ۔۔ کبھی کسی کی کتابیں گر جاہیں تو اٹھانے میں مدد کریں گئے ،کسی کا [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Thursday، 26 November 2009 کو شائع کیا.
دوستو؛ پہلے تو آپ سب کو حج اور عید کی دھیروں مبارکبادی ۔۔ عید قربان کے موقع پر میں نے سوچا کہ جو میری زمےداری ہے ۔ میں وہ پوری کر لوں ۔ جب بھی قربانی کا جانور ۔ بکرا ، دنبہ گائے ۔اونٹ لینے جاو ۔ تو سب سے پہلے دانت دیکھ لینا [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Friday، 2 October 2009 کو شائع کیا.
دوستو اپنے ہی بلاگ پر انجم وفا نے ایک گانے کے بارے میں لکھا کہ پاکستان میں بین ہے ۔ یعنی کے وہ پاکستان کے کسی بھی چینل پر نہیں دکھایا جاتا ، خیر اس بات پو کسی طور مانے کو دل نہیں کرتا ، لیکن وفا صاحبہ کی بات پر شک کرنا بھی [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Monday، 14 September 2009 کو شائع کیا.
ابھی ابھی ایک خبر نے اتنا افسردہ کر دیا ۔ کہ سمجھ نہیں آتی ہمارا کیا ہو گا ۔ ہماری یہ کٹھ پتلی اور بے حس حکومت کب تک عوام پر یوں مظالم ڈہاتی رہے گئی ۔اور کب تک ہمارے ملک میں یہ ڈرامے چلتے ہیں گے انسانی زندگی کی قیمت ایک بوری آٹے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Tuesday، 8 September 2009 کو شائع کیا.
جس طرح رمضان کی آمد کی خوشی ہوتی ہے ۔ پہلے سے تیاری شروع ہو جاتی ہے لیکن آجکل جو حالات ہیں ۔ اور جس طرح ہمارے ملک پاکستان کی غریب عوام روزے رکھ رہی ہے اسکی مشال دینا مشکل بلکہ ناممکن ہے ۔ کئی گناہ گاروں کا ثواب انکے حصے میں آیا ہوا [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Thursday، 20 August 2009 کو شائع کیا.
یہ میہنہ برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے ۔ رمضان شریف کے شروع ہونے سے پہلے ہی انتظار شروع ہو جاتا ہے ۔ آو ہم سب مل کر اپنے اللہ سے دعا کریں کہ وہ سب مسلمانوں کو اس مبارک مہینے کی سعادت نصیب کرئے ۔ اور ہم سب کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Monday، 10 August 2009 کو شائع کیا.
جہاں اس خبر نے خوشی دی اور احساس ہوا کہ اب پاکستانی عوام با شعور ہونے لگے ہیں ۔ اور اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کا بدلہ اب وہ خود لیں گے ۔ سوات کے چھ ہزار لوگوں نے یک جا ہو کر اپنے تحفظ جان مال کی خود حفاظت کرنے اور طالبان کے خلاف [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Tuesday، 7 July 2009 کو شائع کیا.
محمد رضوان
برانڈنگ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اپیل
ااسلام و علیکم
میرے تمام پاکستانی بھائیو
آپ سب جانتے ہو دنیا میں پاکستان کو ایک دہشت گرد سٹیٹ ثابت کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں اور پاکستان کو ناکا م ترین ریاست قرار دیا جا رہا دنیا میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ پاکستانی انتہا پسند ہیں [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Wednesday، 24 June 2009 کو شائع کیا.
میں نے سوچ رکھا تھا ۔ کہ اب کبھی بھی طالبان کے بارے میں کچھ نہیں لکھوں گی ۔ کیونکہ بہت ہو چکا طالبان اور حکومت کا ڈرامہ ۔ بےچارے لوگ مارے گئے ۔ بےگناہ سزا کھا رہے ہیں ۔ ملک کی ایک عجیب سی حالت ہوئی ہے ۔ پاکستان ٹیم نے میچ جیت [...]
مکمل تحریر پڑھیے »
تانیہ رحمان نے Monday، 15 June 2009 کو شائع کیا.
یوں تو ہم پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار بہت سارے طریقوں سے کرتے ہیں ، 14 اگست کے لیے اپنے گھر میں قومی پرچم لہرا کر اور چراغاں کر کے اپنے بچوں کو لے کر گھومتے ہیں ۔ کوئی بھی دن ہو جانے نہیں دیتے ، جو دن پاکستان میں پہلے نہیں بھی منائے [...]
مکمل تحریر پڑھیے »