محفوظات برائے July, 2010
موت اپنا راستہ خود بناتی ہے
تانیہ رحمان نے Wednesday، 28 July 2010 کو شائع کیا.

آج صبح صبح اس منحوس خبر نے ایک عجیب سی صور ت حال پیدا کر دی ۔ پہلے سیلاب کی تباہ کاری کے حوالے سے جگہ جگہ لوگ اس جہان فانی سے کوچ کر گئے ۔جو وقت لکھا ہے جہاں لکھا ہے ۔ وہ ٹل نہیں سکتا ؛ اب یہ معصوم لوگ کیا سوچ [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


مجھے پھرنے کا شوق ہے جب اور جہاں موقع ملتا ہے ، کہیں نا کہیں چل پڑتی ہوں ۔ کچھ عرصہ پہلے چترال جانے کا شوق چھڑا ۔ کیونکہ مجھے کیلاش دیکھنے اور خاص کر وہاں کی خواتین کے بارے میں جانے کا بہت شوق تھا ۔ سنا اور تصاویر میں دیکھا تھا ۔ لیکن [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


آج میں نے سوچا کہ کیوں نا اپنے بارے میں کچھ کہوں ۔ ارے ارے ۔ آپ تو پریشان ہو گئے میں اپنی تعریف نہیں کرنے جا رہی بے فکر ہو جاو ۔ ہو سکتا ہے جو میں بتانے جا رہی ہوں ۔ کئی ساتھیوں کو خوشی بھی ہو ، میں نے جب بلاگ شروع [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


تنگ آمد باجنگ آمد
تانیہ رحمان نے Tuesday، 20 July 2010 کو شائع کیا.

آج میرا دل کر رہا ہے ۔ کہ کچھ زیادہ ہی اچھا کام کیا جائے ، نیکی والا ۔ ایک دوسرے کو قریب لانے والا ۔ جیسے ہمارے سیاست دان کرتے ہیں ۔۔۔ کیا رکھا ہے برائی میں ۔ ایک کی بات دوسرے کو کی جائے ، پھر یہاں کی بات وہاں ۔ پھر دیکھا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہم سچائی سے کیوں ڈرتے ہیں
تانیہ رحمان نے Saturday، 17 July 2010 کو شائع کیا.

ابھی کچھ ماہ پہلے میں پاکستان گئی تھی ۔ ویسے تو ہم ہر سال پاکستان جاتے ہیں ۔ اس کی ایک وجہ اپنوں سے ملنا اور دوسرا اپنے بچوں میں یہ احساس پیدا کرنا کہ ملک کسے کہتے ہیں وہاں جا کر بچے سب کچھ بھول جاتے ہیں ۔ نا گرمی کا احساس ۔ اور [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


کب تک یہ جنگ جاری رہے گی۔؟
تانیہ رحمان نے Thursday، 15 July 2010 کو شائع کیا.

میرا خیال ہے کوئی بچہ بھی جب دنیا میں آتا ہے ۔ تو وہ اپنی ماں کی کوک سے یہ نہیں سیکھتا کہ دنیا میں جانے کے بعد میں نے ایک ہی کام کرنا ہے وہ ہے جنگ ۔ حسد ایک دوسرے کے پیچھے باتیں کرنا ۔ ایک دوسرے کو دھمکی دینا ، گالیاں ۔یا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


بہائی ملت اور مسلمان ۔ فرق کیا ہے
تانیہ رحمان نے Wednesday، 14 July 2010 کو شائع کیا.

یوکے اور کراچی میں بہائی ملت کے لوگ بہت پائے جاتے ہیں ۔ یہاں مسجد بھی ان کی اپنی ہے اور لباس بھی اپنا ایک خاص قسم کا ہوتا ہے ، آپ کی رائے چاہیے ۔
ضروریات دین میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو آخری پیغمبر ماننا ہے جس کے بعد [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


میرا پہلا کام اپنی ای میل دیکھنا پھر اگر کوئی تبصرہ ہوا ہے اس کا جواب دینا ۔ یا پھر خاموش رہنا ، سیارہ کا چکر جب تک پورا نا کیا جائے ، تو چین نہیں آتا ۔ کئی بلاگرز تو ایسے ہیں کہ ان کے بلاگ یعنی گھر تک جا کر واپس آنا [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوست کی دوست کا فون
تانیہ رحمان نے Wednesday، 7 July 2010 کو شائع کیا.

آج میری ایک دوست سے کافی دنوں بعد فون پر بات ہوئی ۔ ویسے فون پر ہی بات ہوتی ہے ۔ ملاقات تو اب ایک خواب بن کر رہ گیا ہے یا پھر ہم نے خود اپنے آپ کو گھر تک محدود کر لیا ہے ۔۔ بات اشفاق احمد سے شروع ہوئی ۔۔۔ تو اس [...]

مکمل تحریر پڑھیے »


پڑھنے کی کیا ضرورت ہے
تانیہ رحمان نے Thursday، 1 July 2010 کو شائع کیا.

میں سوچ رہی تھی کہ ہمیں پڑھنے کی کیا ضرورت ہے بیکار میں حکومت اسکولوں پر پیسیہ برباد کر رہی ہے ۔ بچے صبح صبح اسکول کے لیے اٹھتے ہیں کہیں کے گھروں میں تو ناشتہ کرنے کے لیے بھی کچھ نہیں ہوتا وہ بھوکے پیاسے ہی اسکول کے لیے روانہ ہو جاتے ہیں [...]

مکمل تحریر پڑھیے »



جملہ حقوق بحق ”تانیہ رحمان کا بلاگ ۔ عین الیقین“ محفوظ ہیں.
ورڈ پریس "تانیہ تھیم" منجانب ایم بلال