ماہم میری پیاری بیٹی ہمشیہ ہنستی مسکراتی رہو ۔ زندگی کے ہر میدان میں کامیابی و کامرانی آپ کے قدم چومے ۔ دین اور دنیا کی تعلیم کے زیور سے آراستہ رہو ۔ ایک ماں کی دعاہے کہ ڈھیروں خوشیاں نصیب ہوں ۔ اپنی ہر چھوٹی بڑی خوشی میں دوسروں کا احساس ضرور کرنا ۔