زرداری تیری کب پکیے گی ترکاری
میڈیا ہر وقت ایک ایک خبر کی تلاش میں ہوتا ہے بالکل ایسے جیسے کسی پولیس آفسر کو چور یا ڈاکو کی تلاش ہو ۔ ڈاکٹر کو مریض کی ۔ ہجام کو بالوں کی ۔ رشوت خور کو رشوت کی ۔ملاں کو حلوئے کی ، قبر کن کو مردے کی۔خسرے کو کسی خوشی کی وغیرہ وغیرہ ۔۔آج کل زرداری کا ستارہ کچھ گردش میں لگتا ہوا دکھائی دے رہا ہے ۔ اپنی طرف سے تو زرداری نے نیکی کی کہ میں بی بی کے قاتلوں کو معاف کرتا ہوں ۔ آج سے پہلے کسی صدر نے معافی کا لفظ استعمال کیا؛ نہیں ، یہ جرات تو بس اپنے موجودہ صدر میں ہے ۔ جس کی اپنی ذاتی ایک ہی بیوی وہ بھی وفادار شہید ہوجائے ، تو کمال تو ہے نا اس کے قاتل کو معاف کر دنیا ۔ پھر بھی آپ اس کو برا کہتے ہو ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حد کر دی آپ نے

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
سسٹرتانیہ،مجھے تووہ گانایادآگیاہےحدکردی آپ نے۔ حدکردی آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال کے بلاگ سے آخری تحریر … 7 enlaces 7 (y LXIV)
اس تبصرے کا جواب دیں
میں نے بھی گانا گاتے گاتے زرداری کو یاد کیا ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب خود قاتل خود کو معاف کرئے ، تو کیا خیال ہے
اس تبصرے کا جواب دیں
اس نے تو قاتلوں کو معاف کر دیا مگر جب اس کی باری آئی کوئی اسے معاف نہیں کرے گا۔
میرا پاکستان کے بلاگ سے آخری تحریر … مبینہ پولیس مقابلہ
اس تبصرے کا جواب دیں
وہ دن کب آئے گا ۔ ۔۔۔ جب جمعہ بازار میں لوگ اس کی بولی لگاہیں گئے۔۔ اب کی بار پاکستانی عوام کو یاد رہا تو پھر ایسے غداروں کو ووٹ دینے سے پہلے پزار بار سوچیں گے ۔۔
اس تبصرے کا جواب دیں
یہ ہماری خوش فہمی ہے کہ ہم کبھی ایسی ترکاری پکا سکیں گے۔ جس دن تختہ الٹا یا حکومت کی معیاد پوری ہوئی ، ان میں سےایک بھی بندہ نظر نہیں آئے گا۔
عمران اشرف کے بلاگ سے آخری تحریر … جلا دیا شجر جاں کہ سبز بخت نہ تھا
اس تبصرے کا جواب دیں
ویسے “شہید” بی بی کے ساتھ بیس سال گزارنا بڑی ہمت کا کام تھا۔ صدارت کا حقدار تو بنتا ہے بندہ اتنی محنت کے بعد۔۔
عثمان کے بلاگ سے آخری تحریر … ہوزے ساراماگو۔۔۔ایک عہد کا خاتمہ!
اس تبصرے کا جواب دیں
شاہ جی کی ترکاری بنی تو زرداری کا نزول ھوا۔زرداری کی ترکاری بنی تو نزول فرمائیں گے۔بھٹو اور زرداری دونوں ایک ساتھ
اس وقت تانیہ جی رونا چاھتے ھوئےبھی نہ رو سکیں گئی۔دیکھیں لیں الٹی سیدھی دعائیں بعض اوقت قبول ھو جاتی ہیں۔
اس تبصرے کا جواب دیں
ابھی تو زرداری قوم کی ترکاری پکا رہا ہے اگر کوئی سخت جان بچ گئے تو اس کی ترکاری پکائيں گے
افتخار اجمل بھوپال کے بلاگ سے آخری تحریر … لطيفے شعبہ انجنئرنگ کے
اس تبصرے کا جواب دیں
عمران ۔۔۔۔ وہ دن ضرور آئے گا ۔ ہر ایک نے اپنے اعمال جا حساب دینا ہوتا ہے کچھ جلدی دیتے ہیں تو کچھ دیر سے ۔۔۔۔ بس تھوڑے دن باقی ہیں ۔۔۔۔ پھر ہم سب ایک نئی حکومت کے غلام بن جاہیں گئے ۔ ۔۔۔ کیونکہ ایک سے تنگ ہو کر جب دوسرے کو لاتے ہیں ۔۔ وہ اپنی پرانی دشمنی عوام سے نکالتا ہے ۔۔۔۔۔۔
اس تبصرے کا جواب دیں
یاسر لوگ کہتے ہیں کہ میری دعایں جلد قبول ہوتی ہیں ۔ جو میں دوسروں کے لیے کرتی ہوں ۔۔۔۔۔بس اب یہ دعا قبول ہو گئی نا ، تو یقین آجائے گا۔ لیکن ساتھ میں مسلہ بھی ہے نیا آنے والا پھر یہی نکلا تو پھر دعا کرنی پڑے گی
اس تبصرے کا جواب دیں
عثمان صحیح کہا کہ اتنے سال ساتھ رہنے کا کچھ تو صلہ ملنا چاہئے ، چلو یہ نیک کام اس بد بندے نے خود ہی کر لیا ۔۔۔۔۔۔۔
اس تبصرے کا جواب دیں
افتخار جی وہ اس کی ترکاری تو پکاہیں گے لیکن یہ دعا کریں وہ عوام کی دوبارہ سے ترکاری نا پکاہیں
اس تبصرے کا جواب دیں
تانیہ جی آپ میرے لئے لازمی دعا کیجئے گا۔کہ میں اچھا انسان بن جاوں۔
اس تبصرے کا جواب دیں
زرداری نے تو معاف کر دیا اب بی بی سے کون پوچھے کہ انہوں نے اسکو معاف کیا یا نہیں-
اس تبصرے کا جواب دیں
تانیہ جی میرے لئے ضرور دعا کریں کچھ کام میرے رکے ہوے ہیں اللہ مجھے اس میں کامیاب کرے اور میرا برطا نیہ کا ویزا جلد از جلد لگ جاے آمین
زرداری تیری تو کب کی ترکاری جل چکی اب تمیں بھی یہاں سے کوچ کر جانا چاہیے۔
اس تبصرے کا جواب دیں
وفا جی دعا تو ضرور لیکن کچھ کام اللہ پاک کی مرضی کے بغیر اور اچھائی کے لیے روکے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔بس آپ بھی یہ دعا کرو ، ۔۔۔ کہ جو کام بھی ہے وہ اچھائی کے لیے ہو
اس تبصرے کا جواب دیں
ماموں وہ تو دونوں جب اوپر کی سیر کو جاہیں گے تب کس نے کتنا حساب دینا ہے ۔ تب پتا چلے گا
اس تبصرے کا جواب دیں