تنگ آمد باجنگ آمد
آج میرا دل کر رہا ہے ۔ کہ کچھ زیادہ ہی اچھا کام کیا جائے ، نیکی والا ۔ ایک دوسرے کو قریب لانے والا ۔ جیسے ہمارے سیاست دان کرتے ہیں ۔۔۔ کیا رکھا ہے برائی میں ۔ ایک کی بات دوسرے کو کی جائے ، پھر یہاں کی بات وہاں ۔ پھر دیکھا دیکھی میں ہاں ہاں ۔ جی جی کیوں نا کروں ۔ جہاں جہاں سکون سے سب ہیں ان کو بے سکون کروں بی جمالو بن کر سب کو ایک دوسرے سے لڑواں اور پھر ہاہاہاہا ہی ہی ہی کروں ۔۔۔۔اور خوشی سے یہ گانا گاتی پھروں۔۔۔ ہوا میں اڑتا جائے مورا لال ڈوپٹہ ململ کا او جی او جی

تا نیہ جی۔کیا ھو گیا!لاحول پڑھیں اور لعنت بھیج دیں۔تنگ کرنے والوں پر
یاسرخوامخواہ جاپانی کے بلاگ سے آخری تحریر … عزیزو اقارب کی اب کوئی قدر نہیں رہی جی!!۔!
اس تبصرے کا جواب دیں
کیسے کیسے
خیالات کی آمد ہو رہی ہے ۔ خدا خیر کرے
محمودالحق کے بلاگ سے آخری تحریر … چینی کم
اس تبصرے کا جواب دیں
کیا ہوا؟۔۔۔
عثمان کے بلاگ سے آخری تحریر … پردہ اور مغرب
کس نے کچھ ایسا ویسا کہا؟
لعنت بھیجیں سب پر۔
اس تبصرے کا جواب دیں
گانے کا لنک پلیز۔۔۔۔
عثمان کے بلاگ سے آخری تحریر … پردہ اور مغرب
اس تبصرے کا جواب دیں
تانیہ جی کیا ہو گیا ھے اتنی محنت بی جما لو کے لئے
تانیہ مجھے آپکا بلاگ پرابلم کر رہا ہے
آپ فیس بک پر آئیں میں بتاتی ہوں۔
اس تبصرے کا جواب دیں
عثمان صاحب ۔ اللہ سے ڈريں ۔ سب پر کيوں لعنت بھيج رہے ہيں ؟
تانيہ صاحبہ ۔ يہ بتايئے کہ لال دوپٹہ اور وہ بھی ململ کا کہاں سے ليا ہے آپ نے
:)
تين بار اللہ کی پناہ مانگيئے شيطان سے اور تين بار استغفار کيجئے اور آئيندہ اُس سبق کو مت بھولئے جو آپ کے بزرگوں نے آپ کو دے رکھا ہے ۔
ويسے کل تو آپ اچھی بھلی تھيں آج کيا ہوا آپ کو ؟ کيا صبح چولہے پر چائے اُبل کر گر گئی اور آپ چائے سے محروم رہ گئيں ؟
افتخار اجمل بھوپال کے بلاگ سے آخری تحریر … تحريک آزادی جموں کشمير ۔ تاريخی پس منظر اور آغاز
اس تبصرے کا جواب دیں
واہ جی آپ کے تبصروں نے تو خوش کر دیکھا ۔ یہ پوسٹ تو مذاق میں لگائی تھی ۔ لیکن اگر غور کریں تو ہمارے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوتا ہے کرنے کو جب کچھ نا ہو تو ہم یہی کام کرتے ہیں افتخار جی میری اماں مرحومہ کا ڈوپٹہ پڑا ہوا ہے وہ ایسے حالات کے لیے چھوڑ گئی ہیں ۔ اور ساتھ میں اپنے وقت سے پہلے کا گانا بھی وارثت میں دیا ہے ۔ کہ بیٹی اللہ اللہ بھی کرنا ۔۔۔ اور جب دنیا میں رہو تو یہ لال ڈوپٹہ کام آئے گا
اس تبصرے کا جواب دیں
اسی لئے بزرگوں کی قدر کرنا چاہيئے
افتخار اجمل بھوپال کے بلاگ سے آخری تحریر … تحريک آزادی جموں کشمير ۔ تاريخی پس منظر اور آغاز
اس تبصرے کا جواب دیں
دوائی کی کم مقدار استعمال کیا کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش کے بلاگ سے آخری تحریر … ٹرانسپورٹ مافیا کو مالی فائدہ پہنچانے کی سازش
اس تبصرے کا جواب دیں
تانیہ مُجھے بھی چاہیئے ململ کا لال دوپٹہ آدھا آدھا نا کر لیں دوپٹہ بدل کر بہنیں تو نہیں بن سکیں گے ہاں ایک سا دوپٹہ اوڑھ لیں گی کہ میری مرحُومہ اماں جان کوئ ایسا وراثتی دوپٹہ نہیں چھوڑ کر گئیں،،
پِھر کیا خیال ہے؟؟؟؟؟؟
شاہدہ اکرم کے بلاگ سے آخری تحریر …
اس تبصرے کا جواب دیں
تانیہ مُجھے بھی چاہیئے ململ کا لال دوپٹہ آدھا آدھا نا کر لیں دوپٹہ بدل کر بہنیں تو نہیں بن سکیں گے ہاں ایک سا دوپٹہ اوڑھ لیں گی کہ میری مرحُومہ اماں جان کوئ ایسا وراثتی دوپٹہ نہیں چھوڑ کر گئیں،،
پِھر کیا خیال ہے؟؟؟؟؟؟
شاہدہ اکرم کے بلاگ سے آخری تحریر …
اس تبصرے کا جواب دیں
شاہدہ اپنے گھر کا پتا ۔ اور ساتھ میں پیسے بھج دو ۔ ادھا ڈوپٹہ آپ کا ہوا ۔
عثمان گانے کا لنک میرے پاس نہیں ہے
فرحان دوائی کھانی ایک تھی کھا دوسری لی ہے اب اثر کم ہوتے ہوتے وقت تو لگے گا ۔
افتخار جی بڑوں کے کہنے پر ہی عمل کر رہی ہوں ۔ اب اماں وہاں کتنی خوش ہوں گئی کہ میری بیٹی نے ابھی تک ڈوپٹہ سنبھال رکھا ہے
اس تبصرے کا جواب دیں
تانیہ جب آن لائن آؤ گی تو ایڈریس دے دُوں گی اور پیسے بِھجوانے کے لِئے آپ کا ایڈریس بھی لے لُوں گی فِکر ناٹ،،،،
شاہدہ اکرم کے بلاگ سے آخری تحریر …
اس تبصرے کا جواب دیں
آپ اپنے بلاگ کا نام تبدیل کر کے جی ،، نیک پروین ،، رکھ لے
محمداسد کے بلاگ سے آخری تحریر … پاکستان یا پورنستان؟
اس تبصرے کا جواب دیں
اس تبصرے کا جواب دیں
اسد آپ کا بہت شکریہ ویسے لطیفہ بہت اچھا ہے
اس تبصرے کا جواب دیں
“ہوا میں اڑتا جائے مورا لال ڈوپٹہ ململ کا او جی او جی”
میں اپنے ذہن میں لا رہا ہوں کہ آپ یہ گانا گاتے کیسی لگ رہی ہوں گی۔ خاکہ مکمل کرنے کے لئے آپ کی فیس بک والی تصویر ذہن میںلا رہا ہوں۔
عثمان کے بلاگ سے آخری تحریر … پردہ اور مغرب
اس تبصرے کا جواب دیں