میں اور میری لکھائی ۔۔۔ اکثر ہم ڈرتے رہتے ہیں
آج میں نے سوچا کہ کیوں نا اپنے بارے میں کچھ کہوں ۔ ارے ارے ۔ آپ تو پریشان ہو گئے میں اپنی تعریف نہیں کرنے جا رہی بے فکر ہو جاو ۔ ہو سکتا ہے جو میں بتانے جا رہی ہوں ۔ کئی ساتھیوں کو خوشی بھی ہو ، میں نے جب بلاگ شروع کیا ۔ تو لکھتے وقت کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ آپ بھی ایسے حالات سے گزرے ہوں گے ۔ کہیں سے آ تو کہیں سے ب یوں جوڑتے جوڑتے جملے لکھے ، اب تو کافی حد تک اس مشکل پر قابو پا لیا ہے ۔۔لیکن ایک جو سب سے بری عادت جس کو میں دور نہیں کر سکی اور کوشش بھی نہیں کی ۔ وہ ہے میری املا کی غلطیاں ۔۔۔۔ میری اس نالائقی کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے ۔۔ یہ میں خود نہیں جاتی کہی ساتھیوں نے کہا کہ لکھنا چھوڑ دو ۔ کچھ نے کہا کہ بی بی روشنی اسکول سے میڑک تو کر لو ۔ کچھ نے مشورہ دیا ۔ کہ اردو کی استانی رکھ لو ۔ استانی پر یاد آیا جب میں چھوٹی تھی ۔ میری استانی یا گھر میں کوئی بڑا کاپی دیکھتا تو پہلا سوال یہی ہوتا یہ کیا کیڑے مکوڑے ڈالے ہیں ۔۔۔اب یہاں تو کیڑے مکوڑوں سے تو رہی ۔ لیکن باقی بہت کچھ غلط ہو جاتا ہے ۔ بلاگ چھوڑ دو ۔ کالم چھوڑ دو ۔ لیکن ہم بھی ٹھیرے ایک نمبر کے ضدی اور نکمیے ۔ نا بلاگ چھوڑا نا کالم اور نا افسانے کہانی ۔۔۔۔۔اب یہ ظالم لکھائی جو ایک بار ہاتھوں کو لگ گئی تو کیسے اترے گی اس کی سیاہی

تانی جی آپ تو بہت ذ ہین ھو گئ ہیں اب۔ واہ واہ
اس تبصرے کا جواب دیں
آپ کی اس تحریر میں املا کی بہت سی غلطیاں ہیں۔
عثمان کے بلاگ سے آخری تحریر … پردہ اور مغرب
اس تبصرے کا جواب دیں
تانیہ یہ غلطیاں نہ صرف آپ سے ہو رہی ہیں بلکہ تمام عظیم بلاگروں سے ہو رہی ہیں لیکن وہ اپنی غطیاں تسیلم نہیں کرتے۔دوسری وجہ آپکا تیزی سے لکھنا ہے جس کی وجہ سے کچھ الفاظ لکھنے سے رہ جاتے ہیں۔آپ نے کون سا امتحان دینا ہے بات سمجھ میں آہی جاتی ہے اپنا میشن جاری رکھیں۔
تانیہ hard work always pays
تانیہ جب میں سکول اسٹوڈینٹ تھی سب سے بورنگ مجھے اردو سبجیکٹ لگتا تھا اوپر سے اردو کی میڈم بھی بہت بورنگ. اتنی دبلی پتلی جیسے لکڑی کو کپڑے پہناے گے ہوں اور بات بات پر اس کا ڈانٹنا.اکثر اردو میڈم مجھے کلاس سے باہر نکال دیتں مفت میں میرے ساتھ کلاس کی دو تین لڑکیاں اور نکال آ تیں.
تانیہ اس وقت میں یہ سوچتی تھی کہ اس سا ئنسی دور میں اردو کی کیا حیثیت..اردو بھی کوئ لینگوج ہے جیسے سکھا جاے.البتہ آئ لائیک ہسڑی موسٹ انشاءاللہ اس پر لکھوں گی بھی ابھی سرچ جاری ہے.
اس تبصرے کا جواب دیں
تانیہ جی۔۔۔

سب سے پہلے یہ بتائیں کہ آپ کے قارئین نے عظیم بلاگر کو کیوں یاد فرمایا۔
نمبر دو۔۔۔۔آپ کا کیا میشن ہے اور اسے جاری رکھنے کے لئے اردو خراب ہونے کی کیا ضرورت ہے؟
نمبر تین۔۔۔ کیا سائنسی دور میں اردو نہیںچل سکتی؟
ان تمام سوالوں کے جواب ڈھونڈ کر فورا سے پیشتر مجھے مراسلہ ارسال کیا جائے۔ شکریہ
عثمان کے بلاگ سے آخری تحریر … پردہ اور مغرب
اس تبصرے کا جواب دیں
وہاج یہ آپ کی خوبصورت انکھوں کا کمال ہے ۔۔۔۔۔ وہ الگ بات کہ آپ نے مجھے دیر سے جانا ۔ بہت شکریہ
اس تبصرے کا جواب دیں
عثمان یہ پوسٹ لگائی ہی اس لیے تھی کہ آپ جلدی جلدی بتا سکیں ۔۔ میری غلطیوں کی نشان دہی کر سکیں ۔۔
اس تبصرے کا جواب دیں
وفا جی آپ بھی کمال کرتی ہیں ۔ اب عظیم بلاگرز خفا ہو جاہیں گے میرے بلاگ پر ایک اور جنگ چھڑ جائے گی ، مجھے عظیم لوگوں سے دور رکھو ۔۔ باقی آپ نے جو اپنے بارے میں لکھا میرا خیال ہے ہمارے ساتھی پڑھ کر اچھا تبصرہ کریں گے یہ میں انکے زمے ڈالتی ہوں
اس تبصرے کا جواب دیں
روزانہ کتابوں ،اخبارات، جرائد اور رسائل کا مطالعہ کریں انشاءاللہ افاقہ ہو گا۔
فرحان دانش کے بلاگ سے آخری تحریر … ٹرانسپورٹ مافیا کو مالی فائدہ پہنچانے کی سازش
اس تبصرے کا جواب دیں
فرحان لگتا ہے آپ کی دوکان ہے ۔۔۔۔ کتابوں کی جہاں پر روزانہ مفت کے اخبارات رسائل سے افاقہ ہو رہا ہے ۔۔
اس تبصرے کا جواب دیں
تانیہ جی ۔۔۔۔
عثمان کے بلاگ سے آخری تحریر … پردہ اور مغرب
لائبریری کارڈ بنوا لیں۔
اس تبصرے کا جواب دیں
عثمان دوکان اور لابیری میں فرق ہوتا ہے۔۔۔۔ میں نے جہاں تک لابئیری کو تکا ہے ۔۔وہ ایک بڑا ہال نما کمرہ ہوتا ہے جہاں بہت ساری میزیں اور کرسیاں پڑی ہوتی ہیں ۔۔ کرسی پر لوگ بیٹھ کر میز کے اوپر کتاب رکھتے ہیں ، اور پھر آس پاس دیکھتے بھی ہین ۔ کہ کون کون بیٹھا ہے ۔ خواتین اپنا فیشن تلاش کرتی ہیں جبکہ مرد حضرات خواتین ۔ ۔۔۔۔۔ اور جو دوکان ہوتی ہے ۔۔ اس میں آپ کو گرد سے بھری ہوئی کتاب ملے گی ۔ پہلے آپ پھونک مارو گے اس کے بعد اس کی قیمت دیکھو گے پھر اپنی جیب ۔۔۔۔۔۔
اس تبصرے کا جواب دیں
آپ کس لائبریری کی بات کر رہی ہیں؟ پردیس کی لائبریریوں میں تو ایک دفعہ گھس جاؤ تو باہر نکلنے کو جی نہیںکرتا۔
عثمان کے بلاگ سے آخری تحریر … واہیات قارئین
اس تبصرے کا جواب دیں
غلطیوں سے تو انسان سیکھتا ہے، گھبرانے کی کیا بات ہے۔
البتہ املا کی غلطیاں مجھ سے زیادہ کوئی کرتا ہو میں مان نہیں سکتا۔
کاشف نصیر کے بلاگ سے آخری تحریر … کہانی ایک شریف جج کی
اس تبصرے کا جواب دیں
غلطیوں سے تو انسان سیکھتا ہے، گھبرانے کی کیا بات ہے۔
البتہ املا کی غلطیاں مجھ سے زیادہ کوئی کرتا ہو میں مان نہیں سکتا۔
کاشف نصیر کے بلاگ سے آخری تحریر … کہانی ایک شریف جج کی
اس تبصرے کا جواب دیں
بلاگ لکھنے کے بعد پانچ بار اس کو پڑھتا ہوں تب اِملا کی غلطیاں کم ہوتی ہیں۔ آپ چار بار پڑھ لیا کریں۔ کسی چیز کو چھوڑ دینا علاج نہیں ہے۔
عمران اشرف کے بلاگ سے آخری تحریر … مرد
اس تبصرے کا جواب دیں
کاشف میں گبھرا نہیں رہی ہوں ، ۔۔۔۔۔ میں اپنی غلطی بتا رہی ہوں ۔۔۔۔ کہ کتنی ڈھیٹ ہوں ۔۔۔۔
اس تبصرے کا جواب دیں
عمران ایک دفعہ بھی پڑھ لو تو بری بات ہے دعا کرو ، کہ مجھے عقل آجائے۔۔۔
اس تبصرے کا جواب دیں
میں پاکستان کی دوکان کی بات کر رہی ہوں ۔۔۔۔ باہر کے ممالک کی بات نہیں کر رہی
اس تبصرے کا جواب دیں
اس تبصرے کا جواب دیں
اس تبصرے کا جواب دیں
آپی پریشان نہیں ہونےکا
غلطیاں تو سب سے ہوتی ہیں
اس تبصرے کا جواب دیں