انجم وفا نے کہا کہ بیت بازی ہو جائے ۔ اب یہ ہو نہیں سکتا کوئی فرمائش کرئے اور ہم انکار کریں
عرض کیا ہے لفظ ہوا ، روگ ، بہار
ہم عجیب طرز کے لوگ تھے ، ہمارے اور ہی روگ تھے
میں خزاں میں اسکا تھا، منتظر اسے انتظار بہار تھا
کبھی لمحہ بھر کی بھر گفتگو، میری اس کے ساتھ نہ ہو سکی
مجھے فرصتیں نہیں مل سکیں ، وہ ہوا کی دوش پر سوار تھا