وفا جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ آپ اتنی زندگی جیو جتنی آپ کی خواہش ہو ۔۔ آپ کی یہ زندگی خوشیوں سے پھرپور اور غموں سے دور ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :smile: :smile: :smile: :smile: آمین
وفا جی میری طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر اور مکمل صحت دے۔۔۔آمین ایم بلال کے بلاگ سے آخری تحریر … بے ہنگم موبائل نیٹ ورک میں پھنسی عوام
تا نیہ جی آپکا بہت بہت شکریہ آپ نے میری ساگرہ کا بلاگ لگایا :smile:
پھولوں اور کیک کا بھی بہت شکریہ :smile:
اور خاص کر آپکی دعاؤں کا تو سب سے زیادہ شکریہ
اللہ آپکو خوشیاں،کامرانیاں،عزت، شہرت صحت سکون سب کچھ عطا فرماے آمین ثم آمین۔ انجم وفا کے بلاگ سے آخری تحریر … انجم وفا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
علی جی آپکا بھی بہت شکریہ :smile:
جی ذرا آپ اوپر دیکھیں کیک اور ہی ہے :smile:
اور میرا گفٹ کہاں ہے ;-) انجم وفا کے بلاگ سے آخری تحریر … انجم وفا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
ایم بلال جی آپکا بھی بہت شکریہ :x
بلال جی آپکی سالگرہ کب آرہی ہے
اور تمام میرے فیس بک کے فرینڈز کا بھی شکریہ :smile: انجم وفا کے بلاگ سے آخری تحریر … انجم وفا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
تانیہ آج مجھے ادکارہ میرا بہت یاد آرہی ہے جب اسکی برتھ ڈے تھی تو کسی نے اسے برتھ ڈے وش کی کہ میرا ہیپی برتھ ڈے ٹو یو۔میرا نے جواب دیا سیم ٹو یو ۔ ۔ہی ہی ہی انجم وفا کے بلاگ سے آخری تحریر … انجم وفا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
وفا جی آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ میرا کو انگریزی بولنے کا بہت شوق ہے وہ بھی غلط ، میرا کا بھی قصور نہیں ہے سارا قصور تو اس قصور شہر کا ہے جہاں میرا نے جنم لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا قصور میں پیدا ہوئی تھی، یہ غلط ہے، کسی دشمن کی اڑائی لگتی ہے۔ قصور تو میڈم نورجہاں کی جائے پیدائش ہے۔ ویسے میرا کسی مینٹل ہسپتال کی جنم شدہ لگتی ہے۔
وفا جی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ آپ اتنی زندگی جیو جتنی آپ کی خواہش ہو ۔۔ آپ کی یہ زندگی خوشیوں سے پھرپور اور غموں سے دور ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :smile: :smile: :smile: :smile: آمین
اس تبصرے کا جواب دیں
وفا :grin: آپ کو سالگرہ بھت بھت مبارک ہو :grin: :grin:
اس تبصرے کا جواب دیں
وفا ارے تم ایک سال اور بڑی ہو گی۔خدا تمھیں دنیا کی ہر خوشی دے
سالگرہ مبارک ;-) ;-) ;-)
اس تبصرے کا جواب دیں
وفا جی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ کیک کہاں ہے؟
اس تبصرے کا جواب دیں
وفا سالگرہ بہت مبارک :smile:
سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
کیک تو بہت مزے کا ھے :mrgreen:
اس تبصرے کا جواب دیں
وفا جی میری طرف سے بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر اور مکمل صحت دے۔۔۔آمین
ایم بلال کے بلاگ سے آخری تحریر … بے ہنگم موبائل نیٹ ورک میں پھنسی عوام
اس تبصرے کا جواب دیں
تا نیہ جی آپکا بہت بہت شکریہ آپ نے میری ساگرہ کا بلاگ لگایا :smile:
پھولوں اور کیک کا بھی بہت شکریہ :smile:
اور خاص کر آپکی دعاؤں کا تو سب سے زیادہ شکریہ
اللہ آپکو خوشیاں،کامرانیاں،عزت، شہرت صحت سکون سب کچھ عطا فرماے آمین ثم آمین۔
انجم وفا کے بلاگ سے آخری تحریر … انجم وفا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اس تبصرے کا جواب دیں
سارہ جی بہت شکریہ :smile:
انجم وفا کے بلاگ سے آخری تحریر … انجم وفا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اس تبصرے کا جواب دیں
نادیہ جی آپکا بھی پہت شکریہ
انجم وفا کے بلاگ سے آخری تحریر … انجم وفا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اس تبصرے کا جواب دیں
علی جی آپکا بھی بہت شکریہ :smile:
جی ذرا آپ اوپر دیکھیں کیک اور ہی ہے :smile:
اور میرا گفٹ کہاں ہے ;-)
انجم وفا کے بلاگ سے آخری تحریر … انجم وفا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اس تبصرے کا جواب دیں
حسن جی آپکا بھی بہت شکریہ :smile:
انجم وفا کے بلاگ سے آخری تحریر … انجم وفا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اس تبصرے کا جواب دیں
ایم بلال جی آپکا بھی بہت شکریہ :x
بلال جی آپکی سالگرہ کب آرہی ہے
اور تمام میرے فیس بک کے فرینڈز کا بھی شکریہ :smile:
انجم وفا کے بلاگ سے آخری تحریر … انجم وفا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اس تبصرے کا جواب دیں
تانیہ آج مجھے ادکارہ میرا بہت یاد آرہی ہے جب اسکی برتھ ڈے تھی تو کسی نے اسے برتھ ڈے وش کی کہ میرا ہیپی برتھ ڈے ٹو یو۔میرا نے جواب دیا سیم ٹو یو ۔ ۔ہی ہی ہی
انجم وفا کے بلاگ سے آخری تحریر … انجم وفا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اس تبصرے کا جواب دیں
وفا جی آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ میرا کو انگریزی بولنے کا بہت شوق ہے وہ بھی غلط ، میرا کا بھی قصور نہیں ہے سارا قصور تو اس قصور شہر کا ہے جہاں میرا نے جنم لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس تبصرے کا جواب دیں
میرا قصور میں پیدا ہوئی تھی، یہ غلط ہے، کسی دشمن کی اڑائی لگتی ہے۔ قصور تو میڈم نورجہاں کی جائے پیدائش ہے۔ ویسے میرا کسی مینٹل ہسپتال کی جنم شدہ لگتی ہے۔
اس تبصرے کا جواب دیں
علی شاہ اس میں کوئ شک نہیں
اس تبصرے کا جواب دیں