٭٭٭٭٭ نیا سال مبارک ٭٭٭٭٭
دوستو، ساتھیوں بہن بھائیوں ۔ میرے عزیز ہم وطنوں اور
تمام مسلم امہ کوانگریزی نیا سال مبارک ہو ۔آو۔ ہم سب مل کر اللہ پاک سے دعا کریں کہ وہ ہمارے حال پر رحم فرما کر آنے والا ہر ایک لمحہ پاکستان اور ہر مسلمان کے لیے نیک ثابت ہو ،،اور خوشیوں سے بھرپور ہو جو بے گناہ شہید ہوئے ۔ انکے دراجات بلند فرمائےان ماوں بہنوں بیٹیوں اور انکے پیاروں کو صبر جیمل عطا کرئےآمین

آپکو بھی نيا سال مبارک اور ميری بھانجی کو بھی اور اسکے اگر کوئی بہن بھائی ہيں تو ان کو بھی
اس تبصرے کا جواب دیں
آپ کو بھی نیا سال مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام جائز خواہشات اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین
اس تبصرے کا جواب دیں
میری طرف سے بھی تمام دوستوں کو سالِ نو مبارک
اس تبصرے کا جواب دیں
بہت شکریہ اسما آپ کو اور تمام گھر والوں کو یہ سال بہت بہت مبارک ہو ۔۔
اس تبصرے کا جواب دیں
اسد بہت شکریہ اللہ پاک ہم سب کی جائز خواہشات پوری کرئے ۔ ہمارے ملک پاکستان کی خیر ہو
اس تبصرے کا جواب دیں
علی آپ کو بہت مبارک ہو اب اس سال کے شروع میں ہی اپنی شادی کی تیاری کرو ۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ دعا کریں اس سال علی کی شادی ہو جائے مانا کہ اب 24 کا ہے لیکن بس مجھے ولیمہ کھانے کا دل کر رہا ہے
اس تبصرے کا جواب دیں
نیا سال سب کو مبارک ہو
اسحاق ساجد
جرمی
اس تبصرے کا جواب دیں
تانیہ آپکو اور آپکی فمیلی کو بھی نیا سال مبارک اللہ اس سال سب کو ڈھیرؤں خوشیاں عطا فرماے آمین تمام دوستوں کو بھی نیا سال مبارک :smile:
اس تبصرے کا جواب دیں
بہت شکریہ اسحاق جی
اس تبصرے کا جواب دیں
وفا جی آپ کہاں گم تھی ۔ آپ کو بھی بہت مبارک ہو۔۔ اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے ۔ ہر جائز خواہش پوری ہو
اس تبصرے کا جواب دیں
نیا سال سب کو مبارک
کاش پچھلے سال کی غلطیاں اب نہ دھرائی جائیں
اللہ اس سال ہم سے راضی رہے
ہمارے گناۃ کم اور نیک کرنے کے کی توفیق ذیادہ عطا فرمائے
آمین
http://tariqraheel.wordpress.pk/
اس تبصرے کا جواب دیں
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو نیا عیسوی سال مبارک ہو
افتخار اجمل بھوپال کے بلاگ سے آخری تحریر … گُم شدہ کی تلاش
اس تبصرے کا جواب دیں
کیا بات ہے راحیل بالکل درست کہا ۔ اللہ پاک ہم سے راضی رہےآمین
اس تبصرے کا جواب دیں
افتخار جی یہ عیسوی سال مجھے لکھنا بھول گیا تھا ۔ اچھا ہوا آپ نے درست کر دیا ۔ بہت شکریہ
اس تبصرے کا جواب دیں
شادی کے فیصلے تو آسمانوں پر ہوتے ہیں، اور اپنی شادی کی تیاری میں کیا کروں، تیاریاں تو آپ کریں۔ آج ہی سے ”ویر میرا گھوڑی چڑھیا آ” کی پریکٹس شروع کر دیں۔
اس تبصرے کا جواب دیں
علی شادی کے ٍفیصلے بے شک آسمانوں پر ہوتے ہیں ۔ لیکن زمین والے بھی حرکت کریں تو برکت ہو گی نا ۔ میں تو کب سے یہ گانا گا گا کر اپنا گلہ بند کر چکی ہوں ،اب تو آواز نہ ہونی کی وجہ سے اشاروں میں باتیں کرنی پڑتی ہیں
اس تبصرے کا جواب دیں
چلیں میں آپ کو سٹپسلز کی گولیاں بجھوا دیتا ہوں۔۔۔۔ ویسے اگر آپ کا گلا نہ ٹھیک ہوا تو انجم وفا جی کی خدمات لے لیں گے
اس تبصرے کا جواب دیں
علی وفا جی ڈاکٹر ہیں یا حکیم
اس تبصرے کا جواب دیں
حکیم یا ڈاکٹر کا تو پتا نہیں مگر جس شوق سے وہ گانوں کی فرمائش کرتی ہیں اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ انھیں موسیقی سے خاصا شغف ہے۔۔۔ پر وہ ہیں کہاں؟؟؟؟
اس تبصرے کا جواب دیں
مجھے تو پتا نہیں لیکن جب آپ ان کے بارے میں اتنا جانتے ہو تو پتا بھی آپ کو رکھنا چاہے کہ وہ کہاں ہیں
اس تبصرے کا جواب دیں