آپ سب کا شکریہ ۔ کامی بھائی اگر برا نہ لگے تو یہ بات کرنے کی جسارت کر رہی ہوں ۔ کہ اگر علی حیدر اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ و علیہ وسلم کی حمد و نعت اور ایک اچھا انسان بنے کی کوشش کر رہے ہیں تو یہ ہمیں حق حاصل نہیں ہے کسی کے بارے میں غلط رائے رکھنے کی۔ ہم یہ کیوں بھول جاتے ہیں ۔ کہ کس کی بخشیش ہو گی کیوں جنت میں جائے گا ۔ کس کی عبادت قبول ہو گی ۔یہ راز اللہ پاک کے سواء کوئی نہیں جانتا ۔
جزاک اللہ تانیہ
شاہدہ اکرم´s last blog ..قصيدہ بُردہ شريف
اس تبصرے کا جواب دیں
:grin:
اس تبصرے کا جواب دیں
آمين
اس تبصرے کا جواب دیں
اب ایسی عبادتیں ہی ہوں گئیں میوزک والی مولانا علی حیدر :roll: