آپ کیا کرتے ہیں
ز شاعر نالہ مستانہ در محشر چہ می خواہی
ز شاعر نالہ مستانہ در محشر چہ می خواہی
تو خود ہنگامہ ئی ہنگامۂ دیگر چہ میخواہی
بہ بحر نغمہ کردی آشنا طبع روانم را
ز چاک سینہ ام دریا طلب گوہر چہ میخواہی
نماز بی حضور از من نمے آید نمی آید
دلی آوردہ ام دیگر ازین کافر چہ می خواہی
اردو ترجمہ
اے خدا تو حشر کے روز مجح سے نالہء مستانہ کی خواہش کیوں رکھتا ہے؟جب کہ اس دن تو ساری بزم ہی تیرے ہنگامے سے بھری ہو گی۔
پھر تو مجھ سے یہ کیوں چاہتا ہے کہ میں اس ہنگامے میں اپنے نالہ ہاےء مستانہ سے اور تیزی پیدا کروں۔۔
اے خدا۔۔تو نے میری طبیعت کو سمندر کے نغموں سے آشنا کر دیا ہے،اس لیے تو میرے چاک گریبان سے دریا کی طلب کر،تو اس سے محض موتی کیوں طلب کر رہا ہے؟میں آج روز حشر تیرے سامنے اپنے اشعار کے نالوں کا نذرانہ پیش کر رہا ہوں۔یہی میرے اعمال ہیں۔
اے خدا مجھ سے ایسی نماز کی اداءیگی ممکن نہیں ،جس میں تو میرے سامنے نہ ہو۔ میں نے اپنا محبت بھرا دل تیرے حضور پیش کر دیا ہے۔ اب تو اس “کافر” سے اور کیا چاہتا ہے۔
Why in the concourse dost thou seek
The poet’s wild, ecstatic shriek,
Or lookest for another’s riot,
Whose heart is troubled and unquiet?My affluent muse was taught by thee
To swim the waves of melody;
Why seekest thou the gem? Behold,
My pierced heart dotb the sea enfold.Except within thy presence there
I stand. I cannot breathe my prayer:
My heart before thy feet I fling—

جزاک اللہ بہت خوب آپی اور یہ ترجمہ کس نے کیا ہے کلام کس کا ہے کچھ روشنی تو ڈال دیں
اس تبصرے کا جواب دیں
تانیہ جی ایک اچھی کاوش :smile:
اس تبصرے کا جواب دیں
<blockquote cite=\"comment-2610\"><b>اقتباس» </b><strong><a href=\"#comment-2610\">وفا نے لکھا: </a></strong> تانیہ جی ایک اچھی کاوش<img src=\"http://tanya.gulistaneurdu.org/wp-includes/images/smilies/icon_smile.gif\" alt=\":smile:\" class=\"wp-smiley\"></blockquote>
سبحان اللہ…جزاک اللہ
سہیل احمد صدیقی
اس تبصرے کا جواب دیں
آپ سب کا بہت شکریہ ، یہ میرا نہیں ہے اور نہ ہی میں اس قابل ہوں مجھے ای میل آئی تھی ۔ میں نے بار بار پڑھا ۔اس لیے سوچا کہ آپ بھی بار بار پڑھو، اللہ پاک ہم سب کو توفیق عطا فرمائے۔ آمین
اس تبصرے کا جواب دیں