میرے پیارے بھائی افتخار کو سالگرہ بہت بہت مبارک
آج اپنے بھائی افتخار کو سالگرہ کی مبارکبادی دیتے ہوئے احساس ہوا کہ میرے بلاگ کی عمر بھی دو سال سے زیادہ ہو گئی ہے ۔ اپنے بھائی کی سالگرہ کی جہاں خوشی ہوئی وہاں اس بات کی بھی بہت خوشی ہے ۔ کہ میرا بلاگ بھی دو سال سے چل رہا ہے ۔ افتخار بھائی اللہ پاک سے دعاہے کہ اتنی زندگی جیو جتنی آپ کی خواہش ہے ۔ آپ کی یہ زندگی خوشیوں سے بھرپور اورمسکراتی گزے ۔ اور اگلی دفعہ میں آپ کی سالگرہ کے ساتھ آپ کی شادی کی مبارک بادی بھی جلدی دوں ۔ انشاءاللہ

آپ کو بھائی اور بلاگ کی سالگرہ مبارک ہو
افتخار اجمل بھوپال کے بلاگ سے آخری تحریر … چھوٹی چھوٹی باتيں ۔ فلسفی اور فلسفہ
اس تبصرے کا جواب دیں
بہت شکریہ افتخار جی خوش رہیے
اس تبصرے کا جواب دیں
پہلے تو دیکھوں کہ تبصرہ ہو رہا ہے کہ نہیں؟
اس تبصرے کا جواب دیں
<blockquote cite=\"comment-2628\"><b>اقتباس» </b><strong><a href=\"#comment-2628\">ڈفر نے لکھا: </a></strong> پہلے تو دیکھوں کہ تبصرہ ہو رہا ہے کہ نہیں؟
</blockquote>
ہاں تو جی میری طرف سے بھی مبارک قبول کریں۔ بھائی کی سالگرہ کی اور بلاگ کی سالگرہ کی بھی :)
اس تبصرے کا جواب دیں
اگر شادی اور بلاگ کی سالگرہ کی مبارک باد ایک ساتھ دی تو یہ نہ کہہ سکوں گا کہ اللہ یہ دن بار بار دکھائے
مبارک ہوں آپکو دونوں خوشیاں بہت بہت
اس تبصرے کا جواب دیں
ڈفر کون کہتا ہے کہ آپ ڈفر ہو ، دیکھو پہلے آئے یہ دیکھنے کے لیے کہ کتنے تبصرے ہوئے ۔ بہت شکریہ خوش رہو
اس تبصرے کا جواب دیں
ہاہاہا عبداللہ سالگرہ کے لیے کہہ دیں بھائی خود شکریہ کر دیں گئے اور شادی کے لیے دعا کریں
اس تبصرے کا جواب دیں
مُبارک ہو تانیہ بھائ کی سالگِرہ بھی اور بلاگ کی سالگِرہ بھی
اور ہم سب مِل کر بھائ کی شادی کے لِئے دُعا کریں گے تانیہ فِکر نا کرو
اس تبصرے کا جواب دیں
شاہدہ سو سویٹ اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے آمین
اس تبصرے کا جواب دیں
پہلے تو افتخار کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد۔۔۔ اور تانیا جی بلاگ کو اس قدر کوبصورتی سے چلانے پر آپکو بھی بہت مبارک۔ اللہ آپکے بلاگ اور افتخار دونوں کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے۔ آمین
اس تبصرے کا جواب دیں
Happy Birthday Iftikhar…. May you have Many More…. Tania I liked your blog alot… It is very entertaining plus informative… Well done
اس تبصرے کا جواب دیں
سب سے پہلے تو میں اپی بہن کا شکریہ ادا کرونگا جنہوں نے نا صرف میری سالگرہ کا دن یاد رکھا بلکہ اتنے خوبصورت انداز میں ویش بھی کیا۔ ساتھ ہی ساتھ افتخار صاحب، ڈفر، عبداللہ، علی، اسد اور شاہدہ جی کا بھی بہت مشکور ہوں جنہوں نے میری سالگرہ کی خوشیاں دوبالا کردیں۔
آخر میں تانیا بہن کو اور تمام پڑھنے والوں کو بلاگ کی دوسری سالگرہ بہت مبارک ہو۔
اس تبصرے کا جواب دیں
افتخار صاحب کو میری جانب سے بھی مبارک اور تانیہ صاحبہ آپ کو بلاگ اتنی خوبصورتی اور کامیابی سے چلانے پر مباک باد
اس تبصرے کا جواب دیں
شکریہ شہزاد صاحب
اس تبصرے کا جواب دیں
آپ سب ساتھییوں کا بہت شکریہ جنھوں نے بلاگ پسند کیا ۔ شہزاد اسد افتخار شاہدہ ۔ علی ۔ ڈفر ۔ عبداللہ ۔ خرم اور میرے محترم جناب افتخار اجمل صاحب کا جو قدم قدم پر ہر ایک کے بلاگ پر تبصرہ کر کے عزت افزائی کرتےہیں ۔
اس تبصرے کا جواب دیں
السلام علیکم ہماری طرف سے بھی افتخار بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو اور آپی جی کو بھی بلاگ کی سالگرہ مبارک ہو
اس تبصرے کا جواب دیں
افتخار صاحب سالگرہ مبارک ہو کنفیوز سمجھ کے نظر انداز نا کر دینا ۔
تانیہ باجی کو بلاگ کی سالگرہ مبارک اللہ اسے چلتا رکھے اور آپ کو ہمت صحت دے اسے چلانے کی ۔آمین
کنفیوز کامی کے بلاگ سے آخری تحریر … 5 لاکھ 10 لاکھ
اس تبصرے کا جواب دیں
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
آپ کےبھائي افتخارکوسالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اوراللہ تعالی سےدعاگوہوں کہ اللہ تعالی ان کی زندگي کوخوشیوں سےبھردے۔ آمین ثم آمین
اورآپ کوبہت بہت مبارک بلاگ کےدوسال مکمل ہونےپراوراسکوخوبصورتی سےچلارہیں ہیں۔
والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال کے بلاگ سے آخری تحریر … ایرانی صدراحمدنثرادکابیان(11ستمبرایک بڑاجھوٹ ہے)
اس تبصرے کا جواب دیں
کامی، خرم ، جاوید اور دیگر دوستوں کا بہت شکریہ
اس تبصرے کا جواب دیں
تانیہ آپ کو بھائی اور بلاگ دونوں کی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میں کچھ لیٹ ہو گئی حسبِ معمول لیکن نہ آنے سے دیر سے آنا بہتر ہے :smile:
فرحت کیانی کے بلاگ سے آخری تحریر … اے لئیم تو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیئے!
اس تبصرے کا جواب دیں
فرحت اس دفعہ چھوڑ دیا ، چلو ہم معاف کرتے ہیں اگلی دفعہ دیری نہیں ہونی چاہے ، بہت شکریہ خوش رہو
اس تبصرے کا جواب دیں